Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان ،بارشیں، نقصانات ،بے ضابطگیاں
تیرہ جون سے 30 جون تک پری مون سون اور پھر 3جولائی سے اب تک جاری مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلوں ، طوفانی ہواﺅں کے باعث بلوچستان کے 20 سے زائد اضلاع شدید متاثر ہوئے ہیں۔
صوبے کا دار الخلافہ کوئٹہ اور مضافات میں تباہی مچی۔ مکانات…
بلوچستان: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 10 افراد ہلاک
بلوچستان کے ژوب اور خضدار کے اضلاع میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیضے کی وبا پھیلنے سے خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے حکام نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ…
بلوچستان میں بارش کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کو وزیراعظم نے سنجیدہ لیا،وزیراعلی بلوچستان
وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی میڈیا سے گفتگو
کوئٹہ:نقصانات کے تدارک کیلئے ہم ممکن کوشش کررہے ہیں،وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ:بلوچستان میں بارش کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کو وزیراعظم نے سنجیدہ لیا،وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ:متاثرہ…
بلوچستان میں بارش کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کو وزیراعظم نے سنجیدہ لیا،وزیراعلی بلوچستان
وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی میڈیا سے گفتگو
کوئٹہ:نقصانات کے تدارک کیلئے ہم ممکن کوشش کررہے ہیں،وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ:بلوچستان میں بارش کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کو وزیراعظم نے سنجیدہ لیا،وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ:متاثرہ…
نصیر آباد ڈویژن میں موسلا دھار بارش
نصیر آباد ڈویژن میں گزشتہ ایک گھنٹے سے موسلا دھار بارش جاری ہے
سیلابی صورت حال پیدا ہونے کا اندیشہ
شہریوں کی جانب سے بارش رکنے کے لیے دعائیں مانگی جا رہی ہیں
گھر اور مکانات بارش کے پانی سے بھر گئے
نشیبی علاقے زیر آب آ گئے…
کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر گاڑی میں لڑکی سے زیادتی
کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر گاڑی میں لڑکی سے زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
کوئٹہ: لڑکی سے اسلحہ کے زور پر کالی شیشوں والی گاڑی میں ذیادتی کی گئی، ایف آئی آر
*کوئٹہ: لڑکے سے موبائل پر دوستی ہوئی تھی، لڑکی کا پولیس کو بیان
کوئٹہ: لڑکے نے…
تربت: 2 بچیاں پانی میں بہہ کر جاں بحق
تربت کے علاقے کوشک میں 2 بچیاں پانی میں بہہ کر جاں بحق ہوگئی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق دونوں بچیاں کیچ کور ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوئیں۔
ضلعی انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ دونوں بچیوں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کردیں۔
دوسری جانب محکمہ…
بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں سب سے زیادہ 9 ملی میٹر بارش گوادر میں ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لورالائی میں7، خضدار میں 2 اور لسبیلہ میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج صوبے کے شمال مشرقی اور وسطی اضلاع میں تیز…
زیارت میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، عمر جاوید کی لاش برآمد
زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ آپریشن کے دوران عمر جاوید کی لاش بھی برآمد ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق زیارت میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشگردوں کے خفیہ ٹھکانے…
بلوچستان کے مزید 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا
بلوچستان میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے پیش نظر مزید 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ بلوچستان نے طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث صوبے کے مزید 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا ہے۔
آفت زدہ…
