Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان میں کھیلوں کو فروغ دینے اور صوبے کو قومی سطح پر ایک فعال کھیلوں کا مرکز بنانے کے لیے حکومتی…

کوئٹہ 23 جون: بلوچستان میں کھیلوں کو فروغ دینے اور صوبے کو قومی سطح پر ایک فعال کھیلوں کا مرکز بنانے کے لیے حکومتی سطح پر سنجیدہ اور مسلسل کوششیں جاری ہیں۔ انہی کوششوں کے تحت فٹبال اور قومی کھیل ہاکی کے ملک گیر ٹورنامنٹس کا بڑے پیمانے پر…

جامعہ بلوچستان اور قرشی فاؤنڈیشن کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت MoU پر دستخط کیے گئے، جس کے تحت…

کوئٹہ23جون: جامعہ بلوچستان اور قرشی فاؤنڈیشن کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت MoU پر دستخط کیے گئے، جس کے تحت جامعہ میں فری ڈسپنسری قائم کی جائے گی جہاں طلبہ و عملے کو مفت ادویات اور طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اس معاہدے میں ایسٹرن…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اسپورٹس کی دنیا بلوچستان میں غیرمعمولی ٹیلنٹ موجود ہیں لیکن…

کوئٹہ 23 جون 2025: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اسپورٹس کی دنیا بلوچستان میں غیرمعمولی ٹیلنٹ موجود ہیں لیکن اس کے ابھار کیلئے مواقع کی اشد ضرورت ہے. مناسب مواقع اور ضروری سہولیات نہ ملنے کی صورت نوجوانوں کی صلاحیتیں ضائع بھی ہو…

بلوچستان چیس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام بلوچستان کلاسیکل چیس چیمپئن شپ 2025 کا شاندار…

بلوچستان چیس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام بلوچستان کلاسیکل چیس چیمپئن شپ 2025 کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں صوبے بھر سے آئے ہوئے 150 سے زائد ذہین اور پرجوش کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ یہ علمی اور دماغی کھیل کا رنگا رنگ میلہ نہ صرف…

جیوانی اور پشکان کے مکینوں کے لیے پانی کی فراہمی گزشتہ شب مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے

گوادر: جیوانی اور پشکان کے مکینوں کے لیے پانی کی فراہمی گزشتہ شب مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ اس اہم پیش رفت کا سہرا ایگزیکٹو انجینئر پبلک ہیلتھ گوادر ڈویژن اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے، جنہوں نے گوادر ایئرپورٹ اسٹیشن سے مرجانی کے پرانے، غیر…

میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق حکومت بلوچستان کی ہدایات اور عوامی جان و مال…

میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق حکومت بلوچستان کی ہدایات اور عوامی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر شہر میں قائم غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تمام منی پمپ مالکان…

صوبائی وزیر صحت کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر امین مندوخیل نے…

زیارت  22جنوری : صوبائی وزیر صحت کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر امین مندوخیل نے زیارت کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر یاسر بلوچ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایران بارڈر سے ملحقہ اضلاع کی موجودہ صورتحال سے…

کوئٹہ، 22 جون :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایران بارڈر سے ملحقہ اضلاع کی موجودہ صورتحال سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں سرحدی علاقوں میں اشیائے خورد و نوش، ایندھن کی فراہمی کے…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار اور پیر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار اور پیر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے. چاغی، خاران، پنجگور اور واشک اضلاع میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جبکہ بارکھان میں موسم ابر…

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی آج سپریم کورٹ آف پاکستان کے…

ژوب 22 جون: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی آج سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس جمال خان مندوخیل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر بلال خان مندوخیل سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کی رہائش…