Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان کی جانب سے تکتو نیشنل پارک میں نایاب اور قیمتی جنگلی جانور کے غیر…

کوئٹہ،  جولائی: محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان کی جانب سے تکتو نیشنل پارک میں نایاب اور قیمتی جنگلی جانور ''سلیمانی مارخور'' کے غیر قانونی شکار کے واقعے پر فوری اور سخت ایکشن لیتے ہوئے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی…

قومی شاہراہوں کے نگران ادارے این ایچ اے کی جانب سے ڈیرہ مراد جمالی بائی پاس کی تعمیر میں تاخیر کا…

کوئٹہ 8 جولائی: صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ قومی شاہراہوں کے نگران ادارے این ایچ اے کی جانب سے ڈیرہ مراد جمالی بائی پاس کی تعمیر میں تاخیر کا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سخت نوٹس لیا ہے اور صوبائی اپیکس…

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ حلف برداری تقریب

کوئٹہ 8 جولائی: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقدہ ایک پروقار تقریب حلف برداری میں جسٹس روزی خان بڑیچ نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) کے عہدے کا حلف اٹھایا جہاں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے ان سے حلف لیا۔ مذکورہ تقریب میں…

اسمگلنگ، غیر قانونی ترسیلات زر اور بھتہ خوری میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ: 08 جولائی2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا 19 واں اجلاس منگل کو منعقد ہوا جس میں کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان سمیت اعلیٰ عسکری اور سول حکام نے شرکت کی اجلاس میں صوبے…

ڈائریکٹر جنرل لیویز بلوچستان عبدالغفار مگسی نے بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر کا دورہ کیا،

کوئٹہ08جولائی:۔ڈائریکٹر جنرل لیویز بلوچستان عبدالغفار مگسی نے بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں سرمایہ کاروں کی…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کے ہمراہ ڈی سی…

کوئٹہ08جولائی :۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کے ہمراہ ڈی سی آفس میں قائم کمپیوٹرائزڈ آرمز لائسنس برانچ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا نے برانچ کے کام، سہولیات اور لائسنس…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں مختلف سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے…

کوئٹہ08جو لائی :۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں مختلف سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایکسین روڈز علی نواز مری سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں کوئٹہ شہر کی…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا عزم — غیر معیاری اور غیر قانونی کاشتکاری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی..…

(کوئٹہ، 8 جولائی 2025) خبرنامہ ۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے محرم الحرام کی تعطیلات کے بعد ایک مرتبہ پھر صحت دشمن عناصر کے خلاف اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ قمبرانی روڈ کوئٹہ میں جاری حالیہ آپریشن کے دوران بی ایف اے کی آپریشن ٹیموں نے سیوریج…

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت انسداد منشیات کے استعمال کے خلاف اہم اجلاس منعقد ہوا

جعفرآباد08جولائی :۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت انسداد منشیات کے استعمال کے خلاف اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جلیل احمد، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ایاز حسین جمالی، محکمہ ایکسائز سمیت مختلف محکموں کے افسران…

اے سی چمن امتیاز علی بلوچ کی زیر نگرانی لیویز فورس کا شہر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کا سلسلہ…

چمن08جولائی :۔ اے سی چمن امتیاز علی بلوچ کی زیر نگرانی لیویز فورس کا شہر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ رات اے سی چمن امتیاز بلوچ، دفعدار محمد شفیق نے لیویز فورس کے ہمراہ شہر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے شہر کے…