Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
شہر میں کالے شیشے والی گاڑیوں، غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے…
کوئٹہ 07 جولائی: ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ ڈاکٹر سمیع ملک نے کہا ہے کہ شہر میں کالے شیشے والی گاڑیوں، غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ ٹریفک پولیس کے افسران کے…
جامعہ بلوچستان اور آفاق کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے
جامعہ بلوچستان اور آفاق کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد بلوچستان میں معیاری تعلیم، صلاحیت سازی، علمی ترقی، اور مشترکہ تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔تقریب کی صدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق…
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران صوبے کے متعدد اضلاع بارشوں سے…
کوئٹہ07جولائی :۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران صوبے کے متعدد اضلاع بارشوں سے متاثر ہوسکتے ہیں۔کوئٹہ، ژوب، قلات، خضدار اور آواران میں موسلا دھار بارش متوقع ہے۔زیارت،کوہلو،ڈیرہ بگٹی اور واشک میں بارش کا…
اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن گوادر میر جواد احمد زہری کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم اعلامیے میں گوادر میں…
گوادر07 جولائی :۔اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن گوادر میر جواد احمد زہری کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم اعلامیے میں گوادر میں چلنے والی تمام مسافر بسوں کے مالکان کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 7 جولائی سے 14 جولائی 2025 کے دوران اپنی بسوں سے متعلق قانونی و…
یوم عاشورہ 10 محرم الحرام ضلع جھل مگسی میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
جھل مگسی 07جولائی:۔ یوم عاشورہ 10 محرم الحرام ضلع جھل مگسی میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر کل 4 ماتمی جلوس گنداواہ، جھل مگسی شہر، نوشہرہ اور کوٹڑا میں مرکزی امام بارگاہوں سے برآمد ہوئے، جن میں دو ہزار سے زائد عزاداران…
پریس کلب ہرنائی رجسٹرڈ کے وفد نے محمد حنیف ترین کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی حضرت ولی کاکڑ سے ان…
ہرنائی 07جولائی :۔پریس کلب ہرنائی رجسٹرڈ کے وفد نے محمد حنیف ترین کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی حضرت ولی کاکڑ سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد سلیم ترین،ایس پی ہرنائی انجینئر عبدالحفیظ جھاکرانی،محکمہ…
متھرا بدامنی کی لپیٹ میں: منظم جرائم، آئس، اسلحہ کی نمائش اور پولیس کی خاموشی نے عوام کا جینا دوبھر…
پشاور (کرائم رپورٹر زیب خان سے) -
پشاور کے نواحی علاقے متھرا میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک بگڑ چکی ہے۔ ماضی میں خاندانی روایات، مہمان نوازی اور پرامن ماحول کے حوالے سے پہچانا جانے والا یہ علاقہ آجکل منظم جرائم، آئس کے…
ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے مون سون بارشوں کے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے…
سبی 07جولائی :۔ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے مون سون بارشوں کے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے گلوزوار ڈیم، ناڑی ہیڈورکس اور دیگر بچاو بندات کا تفصیلی دورہ کیا۔
انہوں نے متعلقہ محکموں کے افسران کے…
ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے اچانک آر ایچ سی لونی کا دورہ کیا
سبی 07جولائی :۔ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے اچانک آر ایچ سی لونی کا دورہ کیا جہاں سنٹر کو بند پایا گیا۔ اس صورتحال پر ڈپٹی کمشنر نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ آفیسر سے وضاحت طلب کر لی۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر قادر ہارون بھی…
بلوچستان لیویز فورس کے ڈائریکٹر جنرل عبدالغفار مگسی نے لیویز تھانہ کردگاپ مستونگ کا تفصیلی دورہ کیا
کوئٹہ 07جولائی :۔بلوچستان لیویز فورس کے ڈائریکٹر جنرل عبدالغفار مگسی نے لیویز تھانہ کردگاپ مستونگ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے تھانے کے مختلف شعبہ جات بشمول ریکارڈ سیکشن، حوالات، مال خانہ اور سیکیورٹی انتظامات کا جامع معائنہ کیا۔…
