Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
خضدار کی تجارتی صلاحیت اجاگر، ڈپٹی کمشنر اور تاجروں میں اہم ملاقات
خضدار، 03 اکتوبر 2025:
خضدار کی معاشی و تجارتی ترقی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی اور تاجروں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ معروف کاروباری شخصیت حاجی غلام حسین کرد اور انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمیداللہ مینگل نے ملاقات میں تجاویز…
نصیرآباد میں آٹے کی مہنگائی کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، دکانداروں پر جرمانے
نصیرآباد، 03 اکتوبر :
ضلعی انتظامیہ نصیرآباد نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کے لیے کمر کس لی۔ آٹے کی مصنوعی مہنگائی کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی، بہادر خان کھوسہ کی نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانداروں پر بھاری…
نوجوانوں کو عالمی چیلنجز سے آگاہی ضروری ہے، لسبیلہ یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات پر لیکچر کا…
لسبیلہ، 3 اکتوبر:
ڈپٹی کمشنر حمیرہ بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لیے بین الاقوامی تعلقات اور سیاسیات میں تحقیق و تعلیم کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے۔ وہ لسبیلہ یونیورسٹی میں "بین الاقوامی تعلقات کے نظریات" کے موضوع پر منعقدہ تین روزہ لیکچر…
محکمہ کھیل بلوچستان نے سابق ڈرائیور عمران حسین کی ملازمت بحال کر دی
کوئٹہ، 3 اکتوبر:
محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان بلوچستان نے سابق ڈرائیور عمران حسین کی ملازمت بحال کر دی ہے۔ عمران حسین کو 2011 میں غیر حاضری اور غیر تسلی بخش کارکردگی کی بنیاد پر برطرف کیا گیا تھا۔
تاہم اپیل پر سماعت کے بعد محکمہ نے فیصلہ…
اساتذہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے نبھائیں، غفلت برداشت نہیں کی جائے گی: ڈپٹی کمشنر زیارت
زیارت، 3 اکتوبر:
ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کوئس غربی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کلاس رومز اور حاضری رجسٹر کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ دیانت داری اور لگن کے ساتھ نئی نسل کو تعلیم کے زیور سے…
بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے، ’گرین بلوچستان‘ مہم جاری: نسیم الرحمان ملاخیل
کوئٹہ، 3 اکتوبر:
صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے جہاں بارشوں کی کمی، درجہ حرارت میں اضافہ اور پانی کی قلت جیسے مسائل سامنے آ رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ…
واشک میں ڈپٹی کمشنر عبدالمجید سرپرہ کی زیر صدارت کھلی کچہری، عوامی مسائل سننے اور فوری حل کی یقین…
واشک، 3 اکتوبر:
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر واشک عبدالمجید سرپرہ کی زیرصدارت سب تحصیل شاہوگہڑی حرماگئے میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ونگ کمانڈنٹ خاران رائفلز کرنل ودان، ایس پی واشک گل احمد سرپرہ، اسسٹنٹ کمشنر…
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اٹھائیس سال بعد کوئٹہ میں 19ویں پاکستان فزیالوجیکل سوسائٹی انٹرنیشنل…
کوئٹہ، 3 اکتوبر:
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل 28 سال بعد صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 19ویں پاکستان فزیالوجیکل سوسائٹی انٹرنیشنل کانفرنس 2025 کا 11 اکتوبر کو افتتاح کریں گے۔ یہ کانفرنس فزیالوجی، میڈیکل سائنس اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو…
ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے مانگی ڈیم کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے پمپنگ اسٹیشن اور…
زیارت، 3 اکتوبر:
ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے مانگی ڈیم کا دورہ کیا اور پمپنگ اسٹیشن سمیت جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام نے انہیں منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ منصوبے کو بروقت اور معیار کے…
بلوچستان میں جھینگا فارمنگ اور ساحلی ترقی کے منصوبوں کو 5 ارب روپے کے پی پی پی ماڈل کے تحت تیز…
کوئٹہ، 3 اکتوبر:
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ (BBoIT) نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) ماڈل کے تحت جھینگا فارمنگ اور ساحلی ترقی کے منصوبوں کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے 5 ارب روپے کے بڑے منصوبے پر عمل درآمد کو تیز…
