Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ژوب میں یومِ اساتذہ کی پروقار تقریب، 85 اساتذہ میں تعریفی اسناد تقسیم

ژوب (4 اکتوبر— گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول ژوب میں یومِ اساتذہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ضلع بھر کے 85 محنتی اساتذہ کو ان کی بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد دی گئیں۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی پرنسپل شیخ موسیٰ خان…

ڈپٹی کمشنر دکی کے مختلف اسکولوں کے اچانک دورے، غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا حکم

دکی 4 اکتوبر — ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے آر ٹی ایس ایم ہیڈ محمد جمیل خان ناصر کے ہمراہ مختلف سرکاری تعلیمی اداروں کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران طلبہ و اساتذہ کی حاضری، تعلیمی ماحول اور تدریسی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ بعض…

 بلوچستان میں آج موسم گرم و خشک، ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

کوئٹہ (4 اکتوبر — محکمہ موسمیات بلوچستان کے مطابق آج صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم لسبیلہ، حب، آواران، گوادر، ژوب، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، کوہلو اور بارکھان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ شام یا رات کے اوقات…

ضلعی انتظامیہ نصیرآباد کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سخت نگرانی، ناجائز منافع خوروں کے خلاف…

نصیرآباد ، 4 اکتوبر— حکومتِ بلوچستان کے احکامات پر عملدرآمد اور مفادِ عامہ کے پیش نظر نصیرآباد کی ضلعی انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے متحرک ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی اور چیف سیکرٹری…

خضدار کے علاقے زہری میں دہشتگردوں کے ناپاک عزائم ناکام، متعدد ہلاک — وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ، 4 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتے ہوئے متعدد دہشتگردوں کو ہلاک اور ان کے ٹھکانے تباہ کر دیے۔ وزیراعلیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

چیف جسٹس بلوچستان کا اہم اقدام، وراثتی مقدمات کے لیے دو خصوصی اپیلٹ کورٹس قائم

کوئٹہ، 4 اکتوبر: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس روزی خان بڑیچ نے عدالتی اصلاحات کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے وراثتی مقدمات کے لیے دو خصوصی اپیلٹ کورٹس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج-VIII اور جج-X…

ڈگری گرلز کالج لورالائی ربابہ خان میں خواتین سٹاف کے لیے بے بی ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقیِ نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بچوں کی بہتر نشوونما اور خواتین کے لیے محفوظ و معاون ماحول کی فراہمی ترقی یافتہ معاشروں کی بنیاد ہے۔ یہ بات انہوں نے ڈگری گرلز کالج لورالائی میں خواتین…

کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ کا ریٹائرڈ ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے خوش آئند اقدام

کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ کا ریٹائرڈ ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے خوش آئند اقدام کوئٹہ: ہائی کورٹ بلوچستان میں پنشن برانچ کے قیام کے ثمرات ظاہر ہونے لگے کوئٹہ: ریٹائرڈ ملازم کو صرف دس دن بعد تمام پنشن واجبات کی ادائیگی…

تربت یونیورسٹی کے طالب علم شاہ میر کی کیچ کلچرل فیسٹیول میں پہلی پوزیشن

تربت، 4 اکتوبر 2025 – یونیورسٹی آف تربت (UoT) کے شعبہ تعلیم کے طالب علم شاہ میر نے کیچ کلچرل فیسٹیول 2025 کے میوزیکل مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا۔ یہ فیسٹیول یکم سے 3 اکتوبر تک تربت میں منعقد ہوا۔ شاہ میر کی…

بلوچستان ہائی کورٹ کا بوستان اسپیشل اکنامک زون 15 دسمبر تک مکمل فعال بنانے کا حکم

کوئٹہ:  اکتوبر  (اسٹاف رپورٹر/اسپیشل رپورٹ) بلوچستان ہائی کورٹ نے بوستان اسپیشل اکنامک زون کو مکمل طور پر فعال بنانے کے حوالے سے اہم احکامات جاری کیے ہیں۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل دو…