Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
منشیات اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کا کریک ڈاؤن
اسلام آباد، 3 اکتوبر
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں آٹھ کامیاب کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 24.9 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی جن کی مالیت 22 لاکھ روپے سے زائد ہے
اسلام آباد…
نصیرآباد مارکیٹ کمیٹی: میر بلال صادق عمرانی چیئرمین، غلام حسین رند وائس چیئرمین منتخب
خصوصی رپورٹ
نصیرآباد، 3 اکتوبر :
مارکیٹ کمیٹی نصیرآباد کے انتخابات کامیابی سے مکمل ہوئے، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر میر بلال صادق عمرانی بلا مقابلہ چیئرمین جبکہ غلام حسین رند بلا مقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہوئے۔
تقریب حلف…
حاجی علی مدد جتک عوامی خدمت کے لیے دن رات سرگرم، علاقے میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 3 اکتوبر :
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن اور صوبائی اسمبلی کے ممبر، حاجی علی مدد جتک، اپنے حلقے سریاب میں عوام کے حقیقی خادم کے طور پر عوامی مسائل کے حل کے لیے دن رات سرگرم ہیں۔
آج مختلف علاقوں کے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان: نوجوان ریاست کا قیمتی اثاثہ، اساتذہ روشنی کا مینار
خبر:
کوئٹہ، 3 اکتوبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوان کسی بھی ریاست کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہیں جبکہ اساتذہ ان کے لیے رہنمائی اور روشنی کا مینار ہیں۔ اگر اساتذہ طلبہ کو درست سمت دکھائیں تو ریاست اور…
یونیورسٹی آف تربت میں جدید سائنسی علوم، مصنوعی ذہانت اور انسانی تخلیقی صلاحیتوں پر انٹرایکٹو سیشن کا…
تربت، 02 اکتوبر 2025: یونیورسٹی آف تربت میں جدید سائنسی علوم، مصنوعی ذہانت اور انسانی تخلیقی صلاحیتوں کے موضوع پر ایک انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں نامور نیوکلیئر طبیعیات دان، ماہر تعلیم، مصنف اور قائداعظم یونیورسٹی کے سابق…
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ کی زیر صدارت اجلاس، پیدائش، نکاح اور وفات کی رجسٹریشن پر بریفنگ،…
جھل مگسی، 2 اکتوبر 2025 (اسٹاف رپورٹر):
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ کی زیر صدارت پیدائش، نکاح اور وفات کے سرٹیفکیٹس کے اجراء سے متعلقہ افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں لوکل گورنمنٹ اور نادرا کے افسران نے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم مکمل، ہزاروں لیٹر ملاوٹی دودھ اور دہی تلف
کوئٹہ، 2 اکتوبر 2025 :
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملاوٹی دودھ اور ناقص ڈیری مصنوعات کے خلاف شروع کی جانے والی خصوصی مہم اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ یہ مہم 10 ستمبر سے 30 ستمبر تک جاری رہی، جس کے دوران کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں بڑے پیمانے…
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کا ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، بروقت تکمیل کی ہدایت
کوئٹہ، 2 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے سی اینڈ ڈبلیو افسران کے ہمراہ شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا، جن میں نواں کلی تا عالمو چوک روڈ اور ایئرپورٹ روڈ کی تعمیر شامل ہے۔
انہوں نے ہدایت دی کہ ٹریفک مسائل کے پیش …
لورالائی: کمشنر سے تعلیمی وفد کی ملاقات، تعلیمی منصوبوں پر بریفنگ
لورالائی، 2 اکتوبر 2025: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے ای ایس پی کے تعلیمی وفد نے ملاقات کی اور جاری منصوبوں پر بریفنگ دی۔ وفد نے اسکولوں کی بہتری، اساتذہ کی تربیت اور سہولیات میں اضافے کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔
کمشنر نے تعلیم کے …
جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ریونیو اجلاس، واجبات کی وصولی پر زور
جعفرآباد، 2 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ریونیو اجلاس منعقد ہوا جس میں فصل خریف 2024 کی ریکوری، ربیع 2025 کی وصولی اور آبیانہ سمیت دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سرکاری واجبات کی وصولی ہر …
