Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول میں علمی، ادبی اور ثقافتی سیشنز، ممتاز ماہرین کی شرکت

تربت، 2 اکتوبر 2025: کیچ کلچرل فیسٹیول کے دوسرے روز مختلف علمی، سماجی اور ثقافتی سیشنز منعقد ہوئے جن میں ڈاکٹر پرویز ہودبائی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، سینئر صحافی شہزادہ ذوالفقار اور کوئٹہ پریس کلب کے صدر عرفان سعید سمیت ممتاز شخصیات نے خطاب …

نال: ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر رقیہ عبید کی ذاتی کوشش، فٹسال گراؤنڈ کے لیے نیا گیٹ فراہم

 خضدار، 2 اکتوبر 2025: ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر خضدار، محترمہ رقیہ عبید نے نال کے دورے کے دوران کھلاڑیوں کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے ہوئے نال فٹسال گراؤنڈ کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت مرکزی گیٹ فراہم کیا۔ اس سے قبل کھلاڑیوں کو گراؤنڈ میں داخلے کے لیے…

خضدار: ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی سے تاجروں کی ملاقات، تجارتی مواقع کے فروغ پر زور

خضدار، 2 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی سے معروف کاروباری شخصیت حاجی غلام حسین کرد اور انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمیداللہ مینگل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں شہر کی تجارتی صلاحیت کو اجاگر کرنے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا…

نیپا کوئٹہ میں شہداء کے نام سے آڈیٹوریم اور ہاسٹل تعمیر ہوں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (پریس ریلیز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کوئٹہ میں جدید سہولیات پر مشتمل آڈیٹوریم اور ہاسٹل کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آڈیٹوریم کو شہید منصور کاکڑ جبکہ ہاسٹل کو شہید…

وزیراعلیٰ بلوچستان: کرپشن دہشت گردی سے بڑا چیلنج، ریاست مخالف پروپیگنڈا صرف قومی یکجہتی سے ناکام…

کوئٹہ (پریس ریلیز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کرپشن صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور اس ناسور کے خاتمے کے بغیر گورننس اور ترقی کے اہداف حاصل نہیں کیے جا سکتے۔ وہ جمعرات کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کوئٹہ…

ڈپٹی کمشنر استا محمد کا پریس کلب کا دورہ، عمارت کی مرمت اور سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی

استا محمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی): ڈپٹی کمشنر استا محمد عبدالرزاق خجک نے استا محمد پریس کلب رجسٹرڈ کا دورہ کیا اور خستہ حال عمارت کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر پریس کلب کے صدر علی حسن ڈومکی سمیت سینئر صحافیوں سے ملاقات کی گئی۔ صحافی برادری نے…

بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس، پرنس فہد اسپتال دالبندین بل 2025 پر غور

کوئٹہ، 2 اکتوبر (پریس ریلیز): بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر محمد نواز کبزئی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکین کمیٹی ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی، محمد صمد گورگیج، غلام دستگیر بادینی، میر زابد علی ریکی،…

بلوچستان واٹر اینڈ سینیٹیشن پلان 2025-2035 کا آغاز، افتتاح صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن…

کوئٹہ، 2 اکتوبر (خصوصی نامہ نگار): محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای)، لوکل گورنمنٹ (LGRD)، محکمہ ماحولیاتی تبدیلی اور یونیسیف کے اشتراک سے بلوچستان سی آر واٹر، سینیٹیشن اور حفظان صحت (WASH) سیکٹر پلان 2025-2035 کی افتتاحی تقریب کوئٹہ…

اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی نے پسنی ٹاؤن کا دورہ کیا

گوادر/پسنی، 1 اکتوبر: اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی نے پسنی ٹاؤن کا دورہ کیا اور ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے مارکیٹوں اور دکانوں سے پولیتھین کے پلاسٹک بیگز ضبط کیے۔ ان بیگز کو ماحولیاتی آلودگی اور ساحلی خطے کے قدرتی…

تربت میں کیچ فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز، پروفیسر پرویز ہودبھائی مہمان خصوصی

تربت، 1 اکتوبر — ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں کیچ فیسٹیول کا شاندار آغاز ہوگیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات، عوام اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ممتاز سائنسدان اور قائداعظم…