Browsing Category
کھیل
کھیل
پشاور زلمی کے ایونٹ سے باہر ہونے پر وہاب ریاض اسٹیڈیم میں روپڑے
لاہور پاکستان سپر لیگ 7کے پلے آف مرحلے کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں پشاور زلمی کی شکست پر زلمی کپتان وہاب ریاض رو پڑے۔
اسلام آباد سے شکست کے بعد پشاور زلمی کے ایونٹ سے باہر ہونے پر ٹیم کے کپتان وہاب ریاض…
سابق انگلش کپتان نے PSL کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیا
انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان سپر لیگ کو دنیا کا بہترین ٹورنامنٹ قرار دے دیا۔
یہ پہلا موقع نہیں جب مائیکل کی جانب سے پی ایس ایل کے لیے مثبت اور اچھے الفاظ سننے کو ملے ہوں، اس سے قبل بھی سابق انگلش کپتان نے تعریف کرتے…
الیگزینڈر زیوریف کو میکسیکن اوپن کے ڈبلز میچ میں غصہ کرنا مہنگا پڑ گیا
میکسیکو سٹی : جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈر زیوریف کو میکسیکن اوپن کے ڈبلز میچ میں غصہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔
جرمنی سے تعلق رکھنے والے نمبر تین کھلاڑی ہارنے پر میچ ریفری کی کرسی کو ریکٹ مارنے والے نمبر تین کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
اس واقعے…
شرفین ردرفورڈ سپر لیگ کا اہم مرحلہ چھوڑنے پر مایوس
لاہور : پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے بیٹر شرفین ردرفورڈ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا اہم مرحلہ چھوڑ کر جانے پر مایوسی ہو رہی ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ پر کئے گئے پیغام میں شرفین ردرفورڈ نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ ہمیشہ سے ہی میری…
پی ایس ایل 2022 : ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کا کوویڈ پازیٹو آگیا
لاہور : ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں شامل کھلاڑیوں کی معمول کے مطابق پی سی آر ٹیسٹنگ کی گئی جس میں ٹم ڈیوڈ کا کورونا کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ میچ سے قبل ملتان سلطانز کے پورے…
آسٹریلیا کو پاکستان میں ایک معیاری ٹیم کا سامنا کرنا ہے : سابق لیجنڈ کرکٹرز
آسٹریلیا کے سابق لیجنڈری کرکٹرز مارک وا اور گریگ چیپل نے دورہ پاکستان سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مارک وا نے دورہ پاکستان سے متعلق کہا کہ پاکستان کی پچز بھارت سے ہمیشہ مختلف ہوتی ہیں، ان پچز پر نہ ہی جلد کریک آتے ہیں اور نہ…
کراچی کنگز پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں 9 میچز ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی
لاہور : سال 2020 میں پاکستان سپر لیگ جیتنے والی ٹیم کراچی کنگز پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں نو میچز ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
پی ایس ایل سیون کراچی کنگز کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا، ٹورنامنٹ میں صرف ایک میچ جیتنے والی ٹیم کو نو…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 143 رنز ہی بنا سکی اور اُسے 23 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 7ویں ایڈیشن…
عامر خان کا کیل بروک سے بری طرح شکست کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے کیل بروک کے ہاتھوں چھٹے راؤنڈ میں تکنیکی طور پر ناک آؤٹ کے ساتھ بڑی شکست کے بعد کھیل سے ریٹائرمنٹ پر غور کرنے کا اشارہ دے دیا۔
35 سالہ عامر خان کو ہم وطن کیل بروک نے کھیل کے شروع سے آخر تک آؤٹ کلاس…
پی سی بی کا جیمز فالکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں شامل نہ کرنے کا اعلان
پی سی بی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی جیمز فالکنر کے سوشل میڈیا پر بیان کو مسترد کرتے ہوئے انہیں آئندہ پی ایس ایل کے کسی بھی سیزن میں حصہ نہ بنانے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو 70 فیصد رقم ادا کی جاچکی ہے جبکہ بقیہ 30…
