Browsing Category

کھیل

کھیل

نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 276 رنز سے شکست

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 276 رنز سے شکست دے دی، میٹ ہنری مین آف دی میچ قرار دیئے گئے۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں جنوبی افریقی بلے باز کیوی بالرز کے آگے بے بس ہوگئے۔ پہلی اننگز کی ناکامی کے بعد…

پی ایس ایل میں شاندارکارکردگی دکھانے والے ٹِم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے ریڈار میں آ گئے

لاہور : پاکستان سپر لیگ میں شاندارکاکردگی کے بعد بھارتی لیگ میں مہنگے داموں منتخب ہونے والے کرکٹر ٹِم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے ریڈار میں بھی آ گئے۔ سنگاپور میں پیدا ہونے والے ٹِم ڈیوڈ آسٹریلیا میں مقیم ہیں اور پی ایس ایل سیون میں…

پاکستان سپر لیگ ، سلطانز کا آج گلیڈی ایٹرز اور قلندرز کا کنگز سے مقابلہ سجے گا

لاہور :  پاکستان سپر لیگ میں آج دو بڑے مقابلے شیڈول ہیں، پہلا میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گے۔ پی ایس ایل سیون کا لاہور میں میلہ جاری ہے، کرکٹ…

شعیب ملک کی ذمہ دارانہ بلے بازی، زلمی کی لڑ کھڑاتی بیٹنگ لائن سنبھل گئی

 لاہور:  پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کے میچ میں پشاور زلمی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر شعیب ملک اور حسین طلعت نے آکر بیٹنگ لائن کو سہارا دے کر ٹیم کی پوزیشن کو بہتر بنا دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم…

اسلام آباد یونائٹیڈ کے ایلیکس ہیلزایچ بی ایل پی ایس ایل7 سے باہر

لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلیکس ہیلزپاکستان سپرلیگ7 کے بقیہ میچزنہیں کھلیں گے۔ ترجمان اسلام آباد یونائٹیڈ کے مطابق ایلیکس ہیلز ذاتی وجوہا ت کی بنا پروطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ وہ آئندہ میچز میں اسلام آباد یونائٹیڈ کو دستیاب نہیں ہوں…

رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا

نیواڈا:  کیتھرین میورگا نامی خاتون نے معروف فٹبال پلیئر رونالڈو پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے لاس ویگاس کے ایک ہوٹل میں انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق لاس ویگاس پولیس کیس کی تحقیقات میں مصروف ہے جبکہ اس کا کہنا…

گوجرانوالہ : ویل چیئرکرکٹ میچ لاہور کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد جیت لیا

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں معذور افراد کی ٹیموں کے درمیان ویل چیئرکرکٹ میچ ہوا، لاہور نے گوجرانوالہ کو شکست دے کر فتح اپنے نام کر لی۔ جناح سٹیڈیم میں گوجرانوالہ اور لاہور کی ویل چیئر کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ہوا جس میں معذور افراد ویل…

زلمی ، کنگز میچ کے بعد پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے شادی کی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا

لاہور : پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ کے بعد پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ پی ایس ایل آفیشلز کے ایکشن توجہ کا مرکز ہیں، پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے شادی کی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ پچھلے سال شادی کے دو…

بھارت کی ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں شکست ، سیریز اپنے نام کرلی

ممبئی : بھارت نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں 96 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔ انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 265 رنز بنائے شریس آئیر 80 اور رشبھ پنت 56 رنز بنا کر نمایاں رہے،۔ ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر ناکام ہوئے…

چولستان جیپ ریلی کا پہلا مرحلہ ، نادر مگسی نے میدان مار لیا

چولستان :  17ویں چولستان جیپ ریلی کے پہلے مرحلے میں میر نادر مگسی نے میدان مار لیا، سابق چیمپئن صاحبزادہ سلطان کی گاڑی مڈ پوائنٹ سے پہلے دھوکہ دے گئی۔ چولستان جیپ ریلی کا پہلا مرحلہ مکمل، میر نادر مگسی نے 231 کلومیٹر کا فیصلہ 1 گھنٹہ 51…