Browsing Category
کھیل
کھیل
قومی ٹیم دورہ انگلینڈ کیلیے 5 یا 6 جولائی کو روانہ ہوگی
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم 5 یا 6 جولائی کو انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگی جہاں وہ شیڈول کے مطابق 3 ٹیسٹ اور 3 ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔
گیند چمکانے پر پابندی سے بولرزکومشکل ہوگی، مائیکل ہولڈنگ
ممبئی: ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ گیند کو پالش سے چمکانے کا فائدہ ہوگا یا نہیں میں اس بارے میں ابھی یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔
کووڈ19، کرکٹ کھلاڑیوں کو جشن منانے کے روایتی انداز میں تبدیلی کی تجویز
لاہور: دنیا بھر میں حملہ کرنے والے مہلک کورونا وائرس کے سبب ماہرین نے کرکٹ کھلاڑیوں کو روایتی جشن کا انداز تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
حسن علی ایک بار پھر کمر کی تکلیف میں مبتلا، طویل عرصے کیلئے کرکٹ سے آوٹ ہونے کا خدشہ
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے 25سالہ فاسٹ بولر حسن علی کے طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
انگلینڈ میں کرکٹ کی جلد بحالی کا امکان معدوم، آسٹریلوی ٹیم کا دورہ بھی غیریقینی سے دوچار
لندن: انگلینڈ میں فوری طور پر کرکٹ سرگرمیوں کی بحالی کاامکان معدوم ہونے لگا، وزیراعظم بورس جونسن کے دو ٹوک اعلان نے آسٹریلوی ٹیم کا دورہ بھی غیریقینی سے دوچار کردیا
پی سی بی سے انصاف نہ ملا تو سب کچھ سامنے لے آؤں گا، سلیم ملک
لاہور: سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں انصاف نہیں دیتا تو وہ سب کچھ سامنے لے آئیں گے۔فکسنگ ایشو اچھلنے کے بعد پی سی سی سے رابطے پر سلیم ملک نے کہا کہ باربار رابطے کے باوجود پی سی بی کی طرف سے کوئی جواب نہیں مل…
پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم مکمل، عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان منتخب
لاہور: کپتان اور نائب کپتان کے انتخاب کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈریم پیئر مہم مکمل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر عمران خان اور جاوید میانداد کی جوڑی کے چرچے رہے۔
کوروناوائرس، خواتین ورلڈ کپ اور انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ رائونڈ ملتوی
دبئی: کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے دو بڑے ایونٹ ملتوی کر دیئے گئے، خواتین ورلڈ کپ اور انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ رائونڈ مقرر کردہ وقت پر نہیں ہونگے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم پیسے کی خاطر قرنطینہ میں جانے کیلئے تیار
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم پیسے کے حصول کی خاطر قرنطینہ میں جانے کیلئے تیار ہو گئی جس کے کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل دو ہفتے تک آئسولیشن میں رہیں گے
جوئے کی کمپنی سے پی ایس ایل سٹریمنگ معاہدہ،پی سی بی نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا
لاہور: پی سی بی نے جوئے کی کمپنی کو لائیو اسٹریمنگ حقوق بیچنے کے معاملے پر سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔
