Browsing Category

کھیل

کھیل

کورونا جنوبی افریقی کرکٹ میں بھی پھیلنے لگا، 7 مثبت ٹیسٹ

جوہانسبرگ:  کورونا وائرس جنوبی افریقی کرکٹ میں بھی پھیلنے لگا، بورڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ حال ہی میں مجموعی طور پر ا?رگنائزیشن، ایسوسی ایشنز اور کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز سمیت 100 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ لیے گئے۔ان میں سے 7 کا نتیجہ…

سری لنکا کا بھارت کیخلاف ورلڈکپ فائنل فکسڈ ہونے کی تحقیقات کا اعلان

ورلڈ کپ 2011 میں بھارت کے خلاف میچ فکسڈ ہونے کے الزامات پر سری لنکا میں اعلی سطحی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزرات کھیل کے سیکریٹری کی جانب سے معاملے کی مکمل چھان بین کی انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے…