Browsing Category

کھیل

کھیل

اعجاز ورلڈکپ کیلئے بہترین انڈر 19ٹیم بنانے کیلئے پرعزم

لاہور: لاہور میں جاری انڈر 19سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں ثقلین مشتاق، مشتاق احمد، محمد یوسف اور اعجاز احمد کی نگرانی میں کھلاڑیوں کو گیم اوئیرنس کے حوالے سے مفید مشورے دئیے جارہے ہیں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ماضی کے نامور کھلاڑیوں کو کوچنگ…

معین کی ٹیسٹ میں شرکت کا امکان

کولمبو ( سپورٹس ڈیسک )  معین علی قرنطینہ سے ریلیز ہو کر بائیو سکیور ببل کا حصہ بن گئے ہیں اور انہوں نے پریکٹس شروع کر دی ہے ۔ معین علی کی ٹیم میں شمولیت خوش آئند ہوگی۔

قومی کرکٹرز کی آج دوپہر چارٹرڈ فلائٹ سے کراچی آمد

کراچی  ( اسپورٹس رپورٹر) جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں شرکت کیلئے ملک کے دیگر علاقوں کے کرکٹرز،ان کے اہل خانہ،ڈاکٹرز اور دیگر سپورٹ اسٹاف کے افراد آج دوپہر کو لاہور سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کراچی پہنچ جائیں گے جس کے بعد پچاس رکنی گروپ…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 جنوری سے شروع ہوگا

کراچی  : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم کی شہر قائد میں بھر پور پریکٹس جاری ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم اپنے دورے کے دوران 3ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیلے گی، پہلا ٹی ٹونٹی11، دوسرا 13اور…

بھارت کا رواں برس شیڈول ایشیاء کپ سے دستبرداری کا قوی امکان

نئی دہلی ( اسپورٹس ڈیسک) جس نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں رسائی کی خاطر گزشتہ برس کوویڈ 19 کے سبب ملتوی ہونے والی کئی باہمی سیریز عین اسی وقت کھیلنے کی ٹھان لی ہے جب ایشین کرکٹ کونسل جون دو ہزار اکیس کو مناسب موقع سمجھ کر ایونٹ کے انعقاد…

چوتھا ٹیسٹ:بھارتی ٹیم کے ڈگمگاتے قدم سنبھل گئے

برسبین :   آسٹریلیا کیخلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں بھارت کے ڈگمگاتے قدم سنبھل گئے ، لوئر آرڈر پوزیشن پر کھیلنے والے شردل ٹھاکر اور واشنگٹن سندر کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت مہمان ٹیم مکمل تباہی سے محفوظ رہی۔ برسبین کرکٹ گراؤنڈپر بھارت نے دو…

پروٹیز کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ منفی، پریکٹس کا آغاز کر دیا

لاہور، کراچی ( سپورٹس رپورٹرز) دورہ پاکستان پر گزشتہ روز کراچی پہنچنے والی جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ منفی آگئے ۔مہمان ٹیم نے شیڈول کے مطابق گزشتہ صبح کراچی جم خانہ گراؤنڈ پر پریکٹس کا آغاز بھی کردیا ہے ،کرکٹ ساؤتھ…

ٹیم میں بسمہ معروف کی کمی محسوس ہوگی:ڈیوڈ ہیمپ

لاہور : پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا کہنا ہے کہ بسمہ معروف ٹیم کیلئے کافی اہم کھلاڑی ہیں، ان کی کمی محسوس ہوگی۔ ڈیوڈ ہیمپ نے ڈربن سے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ویمن ٹیم جنوبی افریقہ  کے خلاف سیریز کیلئے…

پہلا ٹیسٹ : سری لنکن بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں سنبھل گئی

گال ( سپورٹس ڈیسک ) سری لنکن بیٹنگ لائن انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز سنبھل گئی جب اس نے دن کا اختتام دو وکٹوں پر 156رنز کے ساتھ کیا لیکن وہ اب بھی 130 رنز کے خسارے میں ہے ۔ انگلش ٹیم نے تیسرے دن کا آغاز چار وکٹوں پر 320 رنز کے…

چوتھا ٹیسٹ:جیت کی خواہاں آسٹریلین ٹیم بارش سے مایوس

برسبین ( سپورٹس ڈیسک) بھارت کیخلاف چوتھے ٹیسٹ میں جیت کی خواہاں آسٹریلین ٹیم کو بارش کے سبب شدید مایوسی کا سامنا رہا کیونکہ تیسرے سیشن کا کھیل ممکن ہی نہیں ہو سکا۔دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو غیر ذمہ دارانہ شاٹ کھیل کر 44 رنز پر اپنی وکٹ…