Browsing Category
تازہ ترین
مسلسل اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.29 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی، جس کے بعد برینٹ خام تیل 87.69 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا۔
سعودیہ، ترکیہ اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ علاقائی استحکام کیلئے اہم ہے: فلسطینی صدر
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ فلسطین کی حمایت اور غزہ کے لیے انسانی و طبی امداد پر ترکیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا مکہ دفاعی معاہدہ علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے اہم ہے۔
محمود عباس نے کہا کہ…
اسرائیلی فورسز جنوبی لبنان میں گھروں کو تباہ اور نذرِ آتش کر رہی ہے: لبنانی میڈیا اسرائیلی فورسز…
برطانوی نشریاتی ادارے نے لبنانی خبر رساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے منصوری پر دو فضائی حملے کیے جبکہ صور شہر سے بھی دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ
ان کا کہنا تھا کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یوم آزادی میں ایک روز باقی، گہما گہمی عروج پر، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار
14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے، یوم آزادی کے موقع پر ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس دن کو بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے اسی لئے محب وطن شہری تیاریوں میں مصروف ہیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد سمیت ملک بھر کی…
امریکا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش نہ کرے: پاسدارانِ انقلاب
امریکی ٹی وی پی بی ایس کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایسی غلطی کی تو دنیا میں موجود امریکی فوجی اڈے قبضے میں لے لیے جائیں گے، جوہری ہتھیاروں کا استعمال امریکا کے لیے ایک بہت بڑی غلطی ثابت ہو سکتا ہے۔
افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ
رپورٹ میں ٹی ٹی پی، القاعدہ، داعش خراسان (ISIL-K) اور بلوچ لبریشن آرمی (BLA) کے درمیان بڑھتے ہوئے عملی اور سہولت کاری کے روابط کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔
نیب پراسیکیوٹر کی درخواست پراحتساب عدالت نے 15 ریفرنسز بحال کرنے کی کارروائی شروع کردی۔ سندھ…
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ہر ماہ ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہو سکتی ہے۔
اینٹی کرپشن کورٹس ٹرانسفر کئے گئے کرپشن کیسز دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل
نیب پراسیکیوٹر کی درخواست پراحتساب عدالت نے 15 ریفرنسز بحال کرنے کی کارروائی شروع کردی۔
سندھ ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے مقدمات اینٹی کرپشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم کالعدم قرار دیا تھا اور تمام مقدمات واپس نیب عدالت منتقل کرنے کا…
پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن نارتھ کا کہنا تھا کہ پاکستان اورناروے کے تعلقات مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، امریکا اور ایران جنگ میں بطور ثالث وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر کا کردار قابل تعریف ہے، پاکستان کی قیادت نے مشکل وقت میں…
