Browsing Category

تازہ ترین

خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل خاران میں سکیورٹی…

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس کے دوران متعدد بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے جدید اسلحہ، بھاری مقدار میں گولہ بارود، دیگر جنگی سامان، 2 گاڑیاں اورایک موٹرسائیکل…

ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے راستے کے نقشے پر اتفاق

ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہےکہ مذاکرات میں کوئی بڑی رکاوٹ نہیں، بات چیت جاری ہے اور فریقین پیشرفت کررہےہیں، آبنائے ہرمزمیں عدم استحکام کا ذمہ دار ایران نہیں بلکہ امریکا اوراسرائیل ہیں۔

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں آج اہم پیشرفت کا امکان

صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ آج دن 3 بجے وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور سندھ حکومت کے نمائندوں سے گورنر ہاؤس میں مذاکرات ہوں گے، گورنر سندھ، وزیر مواصلات عبدالعلیم خان، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب،…

پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں سکواش ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کی نمائندگی ثنا بہادر نے کی۔ فائنل میں ثنا بہادر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی راشیل گرینا کو 1-3 سے شکست دی۔ میلبرن میں…

پاکستانی پرچم سربلند رکھنے پر کالعدم ایکشن کمیٹی نے 2 نوجوانوں کو اغواء کرلیا

13 اگست کو راولپنڈی سے راولاکوٹ جاتے ہوئے سردار زاہد اور سردار اکرم کو نظریہ پاکستان کی حمایت کے جرم میں رہاڑہ کے مقام پر بھارتی ایجنڈے پر کاربند کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح کارندوں نے اغوا کرلیا۔

ماسکو پر دو سال کا سب سے بڑا ڈرون حملہ، 600 ڈرونز نے روسی دارالحکومت کا رخ کیا

ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین کے مطابق 15 اگست کی شام سے 16 اگست کی صبح ساڑھے چھ بجے تک مجموعی طور پر 600 ڈرونز ماسکو کی جانب پرواز کر رہے تھے، جن میں سے 201 ڈرونز کو ماسکو ریجن میں تباہ کیا گیا۔