Browsing Category

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے: سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے۔ جنید اکبر اور اسد قیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی ڈاکٹر سے تفصیلی ملاقات کی…

ڈیجیٹل بینکنگ صارفین کی تعداد 13 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی

وزیرمملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ صارفین کی تعداد 13 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ میں راست نظام نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلال…

عمران خان کی اہلیہ سے ہر منگل کو ملاقات، ایک آنکھ تقریباً نارمل ہو گئی: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دو صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کرا دی گئی، رپورٹ میں 24 صفحات پر مشتمل اخباری تراشے اور ڈاکٹروں کے ابتک چیک اپ ہسٹری کی تفصیل بھی شامل ہے۔

بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا

تحقیقاتی کمیشن بلوچستان ٹربیونل آف انکوائریز آرڈیننس 1969 کے تحت قائم کیا گیا ہے، جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کو تحقیقاتی کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، کمیشن زیارت میں ڈی آئی جی آفس کے قریب ہونے والے دہشت گرد حملے کی مکمل تحقیقات کرے گا۔

طالبان حکومت خود خطے کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پراکسی بن چکی ہے: عاصم افتخار

عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے عاصم افتخار احمد نے کہا کہ اقوام متحدہ کی پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم اور سیکریٹری جنرل کی رپورٹس میں افغانستان کو متعدد دہشت گرد گروہوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ قرار دیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔…

وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق مارچ 2024 سے جون2026 کے28 ماہ کے دوران وفاقی حکومت کےمقامی قرضےمیں 16ہزار766ارب روپے اور بیرونی قرضے میں 2ہزار 66 ارب روپےکا اضافہ ہوا، قرضوں میں اوسطاً ہر روز 22 ارب 40 روپےسے زائد کا اضافہ بنتا…