Browsing Category
تازہ ترین
بلوچستان میں دہشت گردی: ایل پی جی کی قلت اور قیمت میں اضافے کا خدشہ
اوگرا سے حاصل دستاویزات کے مطابق بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملے بالخصوص ایل پی جی ٹینکروں کو نذر آتش کرنے کے واقعات نے غیر یقینی صورت حال پیدا کر دی ہے، جس کے نتیجے میں ایل پی جی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور قیمت بھی بڑھ سکتی…
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت شکست تسلیم کرنے کے بجائے من پسند رنگ دینے میں مصروف ہے، آپریشن سندور پر بھارتی ڈاکیو منٹری حقائق مسخ کرنے کی کوشش ہے، بھارتی ڈاکیو منٹری حقائق کے بجائے جذباتی بیانیے اور فلمی…
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، صوبے بھر میں مکمل کی گئی حلقہ بندیوں کا ریکارڈ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ارسال کر دیا گیا ہے۔
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
نیپرا اعلامیے کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے، جس کے مطابق جولائی میں درآمدی ایل این جی سے فی یونٹ بجلی 47 روپے 37 پیسے میں بنی۔
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزنے زیارت، ہرنائی اور سوراب میں دہشت گردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بانی کو 2 روز میں ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا، کسی صورت عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، ہم نے ہسپتال کے باہر عدالت کو اجتماعات نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو اگلی سماعت تک شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے، بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال میں سخت سکیورٹی میں رکھا جائے اور ان کی منتقلی کو کسی بھی صورت سیاسی معاملہ نہ…
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت بھرے اور حوصلہ افزا کلمات کو دل کی گہرائیوں سے سراہتا ہوں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ برادر ملک سعودی عرب اور جمہوریہ ترکیہ کے…
ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی؛ ایران کو ہتھیار ڈال کر سفید جھنڈا لہرانے کا مشورہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران کے ساتھ جنگ بندی کی 60 روزہ میعاد ختم ہونے پر پالیسی بیان جاری کردیا۔
فوکس نیوز کے صحافی ٹری ینگسٹ کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر عمان نے ایران…
بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے کلی زائیک جبکہ زیارت اور ہرنائی کے درمیان پہاڑی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتن? الہندستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں…
