Browsing Category
تازہ ترین
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کر دی، جسٹس اعظم خان ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
آئی سی سی نے قذافی سٹیڈیم کے ڈی میرٹ پوائنٹس ختم کردیے
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پچ ریٹنگ کے فیصلے پر اپیل دائر کی تھی جس پر آئی سی سی اپیل پینل نے ڈی میرٹ پوائنٹ کی منسوخی کا فیصلہ سنایا۔
مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر پاکستان کا احتجاج، امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان نے امریکا سے شدید احتجاج کیا ہے، دفتر خارجہ نے امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے ڈی مارش حوالے کردیا۔
مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت سے متعلق پاکستان نے امریکی سفیر برائے بھارت سرجیو گور…
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے سے زائد تک کمی کا فیصلہ
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کیا ہے کہ ریفائنریز کے ساتھ ملاقاتوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ریفائنریز نے حکومت کی درخواست قبول کی ہے، جس کے بعد آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 32 روپے سے زائد…
حکومت، اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دال میں کچھ کالا ہے، مسلم لیگ ن کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے، بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دال میں کچھ کالا ہے جو آج نہیں تو کل سامنے آجائے گا۔
اسلام آباد میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…
بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
درخواست چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے توسط سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے، درخواست میں مؤقف اختیار…
عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولتیں ملتی رہیں گی:عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو آئین اور قانون کے مطابق صحت کی تمام ضروری سہولتیں پہلے بھی فراہم کی جاتی رہی ہیں اور آئندہ بھی دستیاب رہیں گی۔
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ اسلام آباد میں…
بلاول بھٹو کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، پارلیمانی امور، ملکی سیاست پر گفتگو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔
ملاقات کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے…
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دے دی
ہاکی ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دے دی، جس کے بعد پاکستانی ٹیم ایونٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئی۔
میچ کے پہلے کوارٹر میں بھارت نے دو گول اسکور کیے جبکہ پاکستان کوئی گول نہ کرسکا، یوں…
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، مزید 9 فلسطینی شہید
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں اور فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ مکمل طور پر نہیں رک سکا، اسرائیلی فوج نے شہری پولیس کے ایک مرکز کو نشانہ بنا دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے طیاروں نے غزہ میں شہری پولیس کے ایک…
