Browsing Category

تازہ ترین

گائے کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی لانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی خاندانوں کے لیے گراؤنڈ بیف (قیمہ) کی قیمت میں نمایاں کمی لانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق آئندہ 90 روز کے دوران امریکا میں 3 لاکھ میٹرک ٹن تک گراؤنڈ بیف کی مصنوعات بغیر…

رکیہ نے غزہ امدادی فلوٹیلا روکنے پر نیتن یاہو کیخلاف بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا، اسرائلی…

ترکیہ نے غزہ امدادی فلوٹیلا روکنے پر نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا۔ ترکی کے وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا کو روکنے کی تحقیقات کے تحت جاری کیا گیا۔ اس سے قبل…

میگھن مارکل کی برطانیہ واپسی، کیا اداکاری کا سفر پھر شروع ہوگا؟

میگھن مارکل اپنے شوہر پرنس ہیری کے ہمراہ برطانیہ منتقل ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے پر غور کر رہی ہیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ واپسی کے ممکنہ اسباب میں میگھن کو ایک نئے پروجیکٹ میں اداکاری کی پیشکش…

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت…

وزیراعظم کا گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا، جس میں پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ پاکستان کی جانب سے سیکرٹری ضرار ہاشم خان اور گوگل کے…

لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا

لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شسکت دے دی۔ ہیڈنگلے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں پاکستان کے 171 رنز کے جواب میں 409 رنز بنائے اور 238 رنز کی بڑی برتری حاصل کی۔…

پاکستان سمیت 12 ممالک کی شمال مغربی شام میں اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت

شمال مغربی شام میں ابو الظہور فوجی فضائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملوں کی پاکستان، ترکیہ، الجیریا، انڈونیشیا، اردن، لبنان، ملائیشیا، موریطانیہ، فلسطین، قطر، سعودی عرب اور صومالیہ کے وزرائے خارجہ نے شدید مذمت کی ہے۔ مشترکہ بیان میں اسرائیلی…

مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، عالمی مقابلے میں نمائندگی کریں گی

مصباح ارشد کی کامیابی کا اعلان فلپائن میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا، جہاں مس یونیورس پاکستان کے فرنچائز مالک جوش یوگن نے انہیں اعزاز کی پٹی پہنائی جبکہ سابق مس یونیورس پاکستان روما ریاض نے تاج پہنایا۔