Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے برطانوی وزیر خارجہ سے لندن میں وفود کی سطح پر ملاقات کی جس میں برطانوی وزیر خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا جب کہ ملاقات میں سندھ طاس معاہدے اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ…
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نئے قائد ایوان کا انتخاب آج
سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے بیرسٹر افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے طور پر نامزد کیا ہے۔
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے: فیلڈ مارشل
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے ایک وفد سے ملاقات کی، جس میں متعدد ممالک کے طلبہ شامل تھے۔
مکہ دفاعی معاہدے نے خطے میں اتحاد اور امن کا پیغام دیا: وزیراعظم
سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان زرعی، آبی وسائل، غذائی تحفظ اور اقتصادی شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے…
وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، پمز ہسپتال کے افسران و سٹاف کی غفلت ثابت
وزیر اعظم کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں عملہ اور افسران کے بیانات ریکارڈ کیے گئے، کمیٹی نے آگ کی اطلاع اور فائر بریگیڈ کے پہنچنے کی ٹائم لائن بھی چیک کی۔
3 دن میں جھیل کا بند ٹوٹنے سے نیپال میں ایک اور تباہ کن سیلاب آسکتا ہے؛ چین کی وارننگ
چین نے نیپال کی سرحد کے قریب بننے والی ایک بڑی جھیل کے آئندہ 3 روز میں پھٹنے کے خطرے سے خبردار کردیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں چھوچن کھولا اور پورےپو تسانگپو دریاؤں کے سنگم کے قریب سیلاب کے نتیجے میں ایک بڑی جھیل وجود…
پاک فوج کویتی مسلح افواج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت فراہم کرے گی، معاہدے پر دستخط
کویت کے اعلیٰ سطح کے وفد کی وزارت دفاع راولپنڈی میں وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات ہوئی، وفد کی قیادت کویتی وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح نے کی۔
کویتی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل خالد درج سعد الشریعان…
بلوچستان کی صورتحال بارے دفاعی جائزہ اجلاس، سیف سٹی پروجیکٹ فعال کرنے کا فیصلہ
بلوچستان کی مجموعی صورتحال سے متعلق کوئٹہ میں 2 روزہ 28 واں دفاعی جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر کوئٹہ نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔
اجلاس میں صوبائی و وفاقی اداروں کی مشترکہ کوششوں اور…
یوکرین کو میزائل فراہم کرکے برطانیہ آگ سے کھیل رہا ہے، جواب میں برطانوی فوجی اہداف کو نشانہ بناسکتے…
روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے روس کے اندر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے طویل فاصلے تک مار کرنے والے برطانوی کروز میزائل استعمال کیے تو وہ اس کے جواب میں یوکرین کے اندر اور باہر موجود برطانوی فوجی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
غیر…
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور فوجی تعطل کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان طاہر اندرابی کا کہنا تھا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ موجودہ…
