Browsing Category

تازہ ترین

سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات: حکومت نے کمیٹی کیلئے تمام جماعتوں سے نام مانگ لئے

پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی نے جمعہ کے روز سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور کی تھی، جس کے بعد کمیٹی کی تشکیل کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔

پاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب سے محفوظ اور ناقابلِ گرفت رہی: خواجہ آصف

خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستانیوں کو شاید ہی احساس ہو کہ ملک پر بیوروکریٹس بھی حکمرانی کرتے رہے ہیں، سابق گورنرجنرل غلام محمد بیوروکریٹ تھے، سابق وزیراعظم محمد علی بھی بیوروکریٹ تھے، سابق صدور سکندر مرزا اور غلام اسحاق خان بھی بیوروکریٹس تھے،…

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا

استنبول میں آج ہونے والے اجلاس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گے، ترکیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ، وزرائے…

ماشکیل میں دہشتگردوں کی سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام

سکیورٹی فورسز نے انتہائی بروقت اور مؤثر کارروائی کر کے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ سکیورٹی فورسز نے ماشکیل میں دہشت گردوں کی سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی فائرنگ سے دہشت…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا۔ ترک وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے جبکہ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے ہیں۔…

وزیراعظم شہباز شریف کل 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر کل کرغزستان روانہ ہوں گے، جہاں وہ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست اور یکم ستمبر کو ایس سی او سربراہانِ مملکت کے…

ڈاکٹر محمد سلمان نے پمز کا چارج سنبھال لیا، انکوائری کمیٹی رپورٹ پر عملدرآمد ترجیح قرار

پمز کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلمان نے چارج سنبھال لیا اور کہا کہ انکوائری کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ پر عملدرآمد ترجیح ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر محمد سلمان نے کہا کہ حکومت نے اعتماد کرتے ہوئے یہ اہم…

دہائیوں پہلے عطیہ کی گئی رقم سے صحرا کو جنگل میں بدل دینے والی خاتون

ایک ریٹائر امریکی ٹیچر 26 سال بعد چین سے تعلق رکھنے والی کاشتکار خاتون سے دوبارہ ملا ہے۔ ایسا اس وقت ہوا ہے جب خاتون نے امریکی استاد کی جانب سے دیے جانے والے عطیے کی مدد سے ایک بنجر نظر آنے والے خطے کو سرسبز جنگل میں تبدیل کر دیا۔…

جیکب آباد میں سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس پھر روک دی گئی

سندھ کے علاقے جیکب آباد میں سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس ایک بار پھر روک دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر ایک بار پھر جیکب آباد جنکشن ریلوے سٹیشن پر روک دیا گیا۔…