Browsing Category

تازہ ترین

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 70 روپے بڑھنے کے بعد 2 ہزار 850 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 920 روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔…

بلوچ لوک گلوکارہ مائی صوبھائی کا قتل، حقیقت کیا ہے؟

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں معروف بلوچ لوک گلوکارہ مائی صوبھائی کے قتل سے متعلق خبریں گزشتہ چند روز سے زیر گردش ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائی صوبھائی کو بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی تھی۔ یہ خبر…

ملک میں سونے کی قیمت میں پھربڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے ہوگیا ہے۔…

لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا: سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ بیوروکریسی کو مضبوط کرنے کے مترادف ہوگا، میئر کا انتخاب ون مین ون ووٹ کی بنیاد پر براہ راست ہونا چاہئے۔

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق 5 ستمبر تک بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، تاہم 6 ستمبر سے مون سون کی سرگرمیوں میں کمی آنا شروع ہوجائے گی، آج بالائی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور دریاؤں کے بالائی کیچ…

بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ 2 روپے 6 پیسے مہنگا

نیپرا کے مطابق ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے، جس کا اطلاق ستمبر 2026 کے بجلی بلوں میں کیا جائے گا، جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت صارفین پر 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہوگا۔

امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی

بیان میں اسماعیل بقائی نے امریکی شہریوں سے ایران جنگ کے دوران قرض معافی کی تجویز سے متعلق سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں جنگ کیلئے امریکی شہریوں کو مالی مراعات دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔