Browsing Category
تازہ ترین
صدر مملکت کا دورہ فرانس منسوخ، 8 ستمبر کو پاکستان واپسی ہوگی
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر زرداری منگل کے روز لندن کے لوٹن ایئرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوں گے، صدر مملکت کا جیٹ طیارہ آج تکنیکی معاونت کیلئے پیرس گیا تھا، طیارہ لوٹن ایئرپورٹ سے صبح 10 بج کر 20 منٹ پر پیرس روانہ ہوا۔
جنگ 1965 کا ساتواں روز، بھارت کو کن محاذ پر بھاری نقصان اٹھانا پڑا؟
بھارتی ترجمان نے اعتراف کیا کہ بھارتی افواج کا لاہور، سلیمانکی، فیروزپور پر حملہ ناکام رہا ہے اور بھارت کو ہر محاذ پر بھاری نقصان کا سامنا ہے۔
ٹرمپ کی ریاست نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرکے نیو امریکا رکھنے کی تجویز
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت سے لوگوں نے ریاست کا نام تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے، نیو میکسیکو کا نام نیو امریکا ہونا چاہئے، نیو امریکا نام ریاست کے لیے زیادہ باوقار اور خوبصورت ہے۔
جنگِ ستمبر و مئی میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فیصلہ کن کردار ادا کیا: صدر، وزیراعظم
یوم پاک فضائیہ پر اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں پاک فضائیہ نے فوج اور بحریہ کے ساتھ مل کر فیصلہ کن کردار ادا کیا، ہمارے شاہینوں نے ثابت کیا دشمن کتنا ہی طاقتور ہو، عزم کو شکست نہیں دے سکتا۔
حماد اظہر کو حراست میں لینے کے باوجود گرفتاری نہ ڈالی جا سکی، بازیابی کی درخواست دائر
پولیس ذرائع کے مطابق حماد اظہر کے خلاف 9 مئی اور اس کے بعد کئی مقدمات درج ہیں، حماد اظہر لاہور سمیت مختلف شہروں کی پولیس کو مطلوب تھے۔
صوبوں کے قیام کیلئے متنازعہ قانون سازی نہیں ہونی چاہیے: بیرسٹر گوہر علی
سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی کی سیاسی قیادت اور فیملی سے ملاقات کرائی جائے، علامہ راجہ ناصر،محمود اچکزئی کی ملاقات انتہائی ضروری ہے، محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن معاملہ پر وزیراعظم کو…
بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے: پاکستان
کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے، جموں و کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود بین الاقوامی تنازعات میں سے ایک ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر تنازع اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود قدیم…
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ذرائع نے کہا کہ حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حماد اظہر 9 مئی کے واقعات…
‘تاریخ سےکوئی سبق نہیں سیکھا گیا، وہ دوبارہ جنگ چاہتے ہیں’، ڈرون واقعے پرجرمنی کے…
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جرمنی کے لیپزگ ائیرپورٹ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش کے حوالے سے عائد الزامات کو ایک حقیقی جنگ کا آغاز قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ وہ بنیادی طور پر ہمارے خلاف جنگ کا اعلان کر رہے ہیں، تاریخ سے بالکل کوئی سبق…
مکہ معاہدہ پاکستان کے بڑھتے کردار کا مظہر ہے، ملک کی خود مختاری و قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کے بڑھتے کردار کا مظہر ہے، پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
صدر مملکت آصف زرداری نے یوم دفاع و یوم شہدا پر شہداء اور غازیوں کو خراج…
