Browsing Category
تازہ ترین
بھارتی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام، ملائیشین وزیراعظم نے انٹرویو کے دوران پاکستان کودہشتگردی…
بھارت کے گودی میڈیا کی ملائیشیا کے وزیر اعظم کے انٹرویو کے دوران پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام ہوگئی۔
ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنے سے یکسر انکار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں…
ہرنائی میں پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن، 5 کان کن زندہ نکال لیے
بلوچستان کے شہر برنائی میں پاک فوج نے بروقت ریسکیو آپریشن میں کوئلہ کان میں پھنسے 5 مزدور زندہ بچا لیے۔
ذرائع کے مطابق ہرنائی کے علاقے میں کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے بعد متعدد مزدوروں پھنس گئے تھے جس کو بچانے کے لیے پاک فوج نے بروقت…
ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی شرائط کو پورا کرنا ہوگا، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا انحصار امریکا کی جانب سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں کیے گئے وعدوں پر واپس آنے سے مشروط ہے۔
ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقچی نے کہا کہ ایران کی جانب سے…
کولمبو میں پشین سے تعلق رکھنے والے کک باکسرز کا شاندار کارنامہ، دونوں ٹائٹل اپنے نام کر لیے
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں منعقدہ بین الاقوامی کک باکسنگ مقابلوں میں پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے دو نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
مقابلوں…
آئی فون 17 کی عالمی قیمتوں میں کمی، ایپل کی جانب سے اضافہ
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران بار بار کمی دیکھی گئی ہے، جس میں آئی فون 17 پرو میکس پر سب سے بڑی رعایت دی جا رہی ہے۔ ریٹیلرز موجودہ اسٹاک ختم کرنے کے لیے قیمتوں میں مزید کمی کر رہے ہیں۔…
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں اور علاقائی امن و استحکام کے لیے کوششوں پر…
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
ماہرہ نے اس خوشخبری کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا، انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ’ہم منصوبے بناتے ہیں لیکن پھر اللہ بہترین منصوبہ بندی کرنے والا ہے‘۔
مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کا اذان جبار کیساتھ نکاح، جاتی امرا میں تقریب
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب بھی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب میں شریک ہوئیں۔
گلگت بلتستان میں فائیو G سروس کا کامیاب تجربہ
ایس سی او کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جی فائیو سروس کا کامیاب تجربہ گزشتہ روز کیا گیا جس کے بعد گلگت بلتستان میں تیز رفتار انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔
ضلع شیرانی میں ترقیاتی منصوبوں سے عوامی سہولیات، معیارِ زندگی میں نمایاں بہتری ضلع شیرانی میں…
فیز ون اور ٹو کے تحت ضلع شیرانی میں مجموعی طور پر 116 ترقیاتی منصوبے منظور کئے گئے، جن میں سے 115 منصوبے مکمل ہوچکے۔
