Browsing Category

بزنس

معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت و سرمایہ کاری کی جانب لے جا رہے ہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کیلئے حکومت اور نجی شعبے کا اشتراک ناگزیر ہے، معاشی ترقی کا عمل سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ سے جڑا ہے۔

پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی و غذائی تحفظ کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب نے زرعی و غذائی مصنوعات کی تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے، جبکہ آئندہ دو سال کے…

ریٹیلرز کیلئے آسان ٹیکس اسکیم موبائل ایپ فعال کردی گئی

وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ آسان ٹیکس اسکیم اور ایپ سے متعلق تاجروں اور دوکان داروں کے مطالبے پر متعارف کردہ آسان ٹیکس اسکیم کی موبائل فون ایپ فعال ہوچکی ہے، جو تاجروں اور دوکان داروں کے لیے آسانی کا باعث بنے گی اور…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پنک سالٹ شعبے میں سرمایہ کاری اور برآمدی مواقع کو وسعت

پاکستان اپنے وسیع پنک سالٹ ذخائر کے ذریعے عالمی مارکیٹ میں برآمدی صلاحیت کو وسعت دے رہا ہے۔ وڑچھہ، کالا باغ اور قائد آباد میں موجود وسیع ذخائر پاکستان کو پنک سالٹ کی عالمی منڈی میں اہم مقام دے رہے ہیں، ان ذخائر کی بدولت پاکستان دنیا…

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ فیڈرل بینک امریکا کی افراط زر میں کمی سے متعلق اقدامات سے مستقبل میں شرح سود میں متوقع کمی کے خدشات سے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی…

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ؛ پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ ہونے سے پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی۔ جنوبیایشیائی تارکینِ وطن کی کمیونٹیز دریافت کرنا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافے کے باعث اسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ سونے کے ذخائر کی مالیت…