وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلوچستان گرینڈ ٹورزم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت ،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلوچستان گرینڈ ٹورزم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت ، میڈیا سے بات چیت بلوچستان گرینڈ ٹورزم فیسٹیول کے انعقاد پر بلوچستان کے لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کامیاب پروگرام کے…

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن

اسلام آباد: اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات کی اسمگلنگ اور فروخت کے خلاف موثر کارروائی کرتے ہوئے چار آپریشنز کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کر کے 36 کلوگرام منشیات برآمد کیں، جن کی مجموعی مالیت ایک کروڑ 38…

سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (کَیس) لاہور نے “کردار سازی بطور پاکستان ایئر فورس…

سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (کَیس) لاہور نے "کردار سازی بطور پاکستان ایئر فورس قیادت کی اساس" کے عنوان سے ایک گول میز مذاکرہ منعقد کیا۔ اس نشست میں پاکستان ایئر فورس کے افسران، ماہرینِ تعلیم اور تھنک ٹینک برادری کے اراکین نے…

کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے سابق صوبائی وزیر میر طارق محمود کھیتران نے ملاقات کی

کوئٹہ، 10 اکتوبر: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے سابق صوبائی وزیر میر طارق محمود کھیتران نے ملاقات کی، جس میں لورالائی ڈویژن کے مختلف اضلاع میں عوامی فلاح و بہبود، تعلیم، صحت، خوراک اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے غیر معیاری اور مضرِ صحت گوشت کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے غیر معیاری اور مضرِ صحت گوشت کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ کی خصوصی ہدایت پر کوئٹہ شہر میں جاری فوڈ سیفٹی مہم کے دوران جوائنٹ روڈ اور…

لسبیلہ یونیورسٹی میں مستحق طلبہ و طالبات میں زکوٰۃ اسکالرشپ کے چیکس تقسیم

اوتھل، 10 اکتوبر: لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز (ایل یو اے ڈبلیو ایم ایس) میں پروفیشنل ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پی ای ایف) کراچی کی جانب سے فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز اور فیکلٹی آف ایگریکلچر کے مستحق طلبہ و…

ثمر جعفری سال 2025 کی چوتھی سہ ماہی کیلئے اسپاٹیفائی ریڈار پاکستان کے آرٹسٹ منتخب

کراچی، 10 اکتوبر، 2025۔ عالمی میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم، اسپاٹیفائی نے گلوکار ثمر جعفری کو سال 2025 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے ریڈار پاکستان کا آرٹسٹ منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ان کی بڑھتی ہوئی پذیرائی اور نوجوان نسل میں ان کے گانوں…

جب انصاف نے مصلحت کو شکست دی

تحریر: محمد محسن اقبال قائداعظم محمد علی جناحؒ، پاکستان کے بانی، ایک ایسے مدبر رہنما تھے جن کے فیصلے وقتی سیاسی فائدے کے بجائے اصول، بصیرت اور اخلاقی جرات پر مبنی ہوتے تھے۔اُن کے بے شمار تاریخی فیصلوں میں سے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے واضح…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر کارروائی کے خلاف درخواست پر چیف ٹریفک آفیسر کو طلب…

اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی) ممتاز سماجی رہنما ملک حاجی محمد خان افریدی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک آئینی درخواست دائر کرتے ہوئے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف اسلام آباد ٹریفک پولیس کی کارروائیوں کو چیلنج کر دیا ہے۔ اسلام آباد…

صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا یومِ عالمی ذہنی صحت کے موقع پر پیغام

10 اکتوبر، 2025 آج جب دنیا یومِ عالمی ذہنی صحت منا رہی ہے، میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے اُن تمام افراد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں جو ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس سال کا موضوع ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ذہنی صحت کوئی الگ تھلگ…