ڈاکٹر فاروق ستار کا ارشد انصاری کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
کراچی (رپورٹ):
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے لیبر ڈویژن کے انچارج ارشد انصاری کے والد محترم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ارشد انصاری سمیت تمام…
