3ہزار مزید امریکی فوج کی سعودی عرب میں تعیناتی کا فیصلہ ،پینٹا گون

واشنگٹن: پینٹا گون نے کہا ہے کہ امریکا سعودی عرب کے لیے مزید 3000 فوجی روانہ کررہا ہے جو بطورِ خاص ریاست میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت میں مدد کریں گے اور ان کے ساتھ کئی اقسام کا فوجی سامان بھی روانہ کیا جائے گا، خطے میں امنڈتے ہوئے خطرات کے…

شام میں ترکی کا آپریشن، کرد ملیشیا کاجواب،10ترک شہری جاں بحق،35زخمی

انقرہ: شامی کرد ملیشیا نے ترک آپریشن کے جواب میں شیلنگ کی جس کے نتیجے میں ترکی کے 10شہری جاں بحق ہو گئے جبکہ 35سے زائد زخمی بھی ہوئے ہیں،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال بھیج دیا گیا ہے ،حملے میں ترکی کی متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔…

سعودیہ ایران تنازعے کا واحد حل مذاکرات، دوسرا کوئی آپشن نہیں،جواد ظریف

تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ریاض اور تہران کے پاس بات چیت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایران اور سعودیہ کے درمیان ثالثی کے لیے…

شمالی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی ، 1 لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر

دمشق:  شمالی شام میں کردوں کے خلاف ترکی کی فوجی کارروائی میں اب تک ایک لاکھ سے زیادہ شہری بے گھر ہو چکے ہیں ،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس کے ترجمان سٹیفن دو جیرک نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ ہائی کمشنر کے دفتر برائے انسانی حقوق…

پاکستانی فنکار امریکہ میں سیر سپاٹوں میں مصروف

نیو یارک: پاکستان ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بہت سے اداکار آج کل امریکا میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ٹی وی کے نامور اداکاروں نے ہوسٹن میں منعقد ایک ایوارڈ شو کی تقریب میں شرکت کی جس کے بعد وہاں کچھ دن سیر و تفریح کیلئے رک گئے۔اداکار…

گلوکارہ فرحانہ ارشد 14اکتوبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی

لاہور: گلوکارہ فرحانہ ارشد 14اکتوبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ فرحانہ ارشد 14اکتوبر کو کراچی میں نجی کمپنی کے زیر اہتمام منعقدہ فیسٹول میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔فرحانہ ارشد ملکہ ترنم نور جہاںاور ریشمان کے…

غزل گائیکی کے بے تاج باد شاہ مہدی حسن13ویں برسی

شیخوپورہ: غزل گائیکی کے بے تاج باد شاہ مہدی حسن کی آج(اتوار) کو13ویں برسی منائی جائے گی۔ مہدی حسن نے 13 اکتوبر 2012 کو جہان فانی سے کوچ کیا،سنگیت کی دنیا میں کئی دہائیوں تک راج کرنے والے مہدی حسن کا تعلق موسیقی کے کلاونت گھرانے کی سولہویں…

سعودی فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے نئے پروگرام کا آغاز

ریاض: سعودی وزارت ثقافت نے فلم انڈسٹری کو ترقی دینے کے لیے ایک نئے پروگرام کا آغاز کردیا ہے جہاں فلمسازی اور اس کی مختلف کیٹگریز کے لیے مختلف کورسز کرائے جائیں گے،اس کا نام ٹیلنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام رکھا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کیمطابق اس…

جنوبی کوریا کے میوزک سٹارز بی ٹی ایس کا کنگ فہد انٹرنیشنل سٹیڈیم میں اپنے فن کا مظاہرہ

ریاض : دنیا کو فتح کرنے اور موسیقی سے متحد کرنے کی کوشش میں مصروف جنوبی کوریا کے میوزک سٹارز بی ٹی ایس نے ریاض کے کنگ فہد انٹرنیشنل سٹیڈیم میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ،کنگ فہد سٹیڈیم میں پرجوش مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے کنسرٹ کے…

مارسیلو میلو اور لوکاز کوبوٹ نے شنگھائی ماسٹرز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی

شنگھائی : مارسیلو میلو اور لوکاز کوبوٹ نے شنگھائی ماسٹرز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی جہاں ان کا مقابلہ برنو ساریز اور میٹ پیوچ سے ہوگا۔چین میں جاری اے ٹی پی مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں برازیل کے برنو ساریز اور کروشیا کے میٹ…