نیب میں منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی امداد کے خلاف سیل قائم

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو (نیب)کے ہیڈکوارٹرزمیں اینٹی منی لانڈرنگ اور کمبیٹنگ دی فنانسنگ آف ٹیررازم (دہشت گردی کی مالی امداد کا انسداد) سیل قائم کردیا گیا،سیل کے قیام کا مقصد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد روکنے کی ریاستی…

آئی ایم ایف کا 2020 کے بعد پاکستان کیلئے اقتصادی ترقی میں اضافے کا تخمینہ

واشنگٹن:  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سال 2020 کے بعد پاکستان کے لیے اقتصادی ترقی میں اضافے کا تخمینہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی نمو 2020 میں 2.4فیصدر ہے گی، فنڈ پروگرام کی وجہ سے پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہے،…

وزیراعظم عمران خان (آج) کامیاب جوان پروگرام کا آغاز کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان (آج) جمعرات کو نوجوانوں کی فلاح کے سب سے بڑے حکومتی پروگرام کا آغاز کریں گے ، کامیاب جوان پروگرام کی لانچنگ کی تیاریاں جاری ہے ، کامیاب جوان پروگرام سے پاکستان کے لاکھوں نوجوان مستفید ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق…

وزیراعظم کی مخلصانہ کاوشوں کو سراہناعمران خان کو بطور رہبر امت مسلمہ ممتاز کرتا ہے،پاکستان برادر…

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مخلصانہ کاوشوں کو سراہنا وزیراعظم عمران خان کو بطور رہبر امت مسلمہ ممتاز کرتا ہے،پاکستان برادر اسلامی ممالک کے درمیان اخوت…

یہ ڈھکی چھپی بات نہیں وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، مراد علی شاہ

کراچی:  وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ ڈھکی چھپی بات نہیں وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔بدھ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کچرے کی صفائی جاری ہے، 3 لاکھ ٹن کچرا اٹھا چکے ہیں، ابھی…

پاکستان کشمیر میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کی سفارش کا حامی ہے،ڈاکٹر ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق ہائی کمشنر اپنی رپورٹس کی روشنی میں کردار ادا کرے، پاکستان کشمیر میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کی سفارش کا حامی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں…

مریم اورنگزیب کی حمزہ شہباز سے میڈیا کو بات کرنے سے روکنے اور صحافیوں پر تشدد کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حمزہ شہباز سے میڈیا کو بات کرنے سے روکنے اور صحافیوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پر عمران صاحب کی سیاہ فسطائی سوچ مسلط ہے ،نالائق اور نااہل حکومت نے تمام سیاسی مخالفین…

وزیراعظم دورہ سعودی عرب مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز ایک روزہ دورے پر سعودی عرب گئے تھے جہاں انہوں نے سعودی فرمانرا شاہ سلمان سے ملاقات کی اور سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کم…

ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،احتجاجی مراسلہ حوالے

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا ۔بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی پر…