امریکی سفیر کی طلبی ،ہانگ کانگ بل کی منظوری پر شدید احتجاج

بیجنگ: چین کے نائب وزیر خارجہ ژینگ ژی گوانگ نے چین میں امریکی سفیر ٹیری برانزٹیڈ کو طلب کرکے امریکی سینٹ اور ایوان نمائندگان کی طرف سے نام نہاد ہانگ کانگ انسانی حقوق اور جمہوریت ایکٹ 2019کی منظوری پر شدید احتجاج کیا