اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کی خصوصی عدالت کا فیصلہ رکوانے کی درخواست منظور کرتے ہوئے خصوصی عدالت کو سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ کو محفوظ کرنے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو 28 نومبر کے لیے نوٹس جاری کردیے۔
جدہ: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کو دنیا بھر میں ظلم و جبر اور زیادتی کے شکار مسلمانوں کے مسائل کے حل کے لیے مزید فعال اور موثر کردار ادا کرنا ہے
لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پسماندہ علاقوں کی ترقی کی راہ میں کسی کو حائل ہونے کی اجازت نہیں دوں گا۔وزیراعلی پنجاب سردا ر عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا عوام کی فلاح…
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر تے ہوئے کہا ہے کہ توہین عدالت کے حوالے سے پہلے آگاہی نہیں تھی
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 دسمبر تک توسیع کر تے ہوئے ملزمان کو ضمنی ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات
اسلام آباد: ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔طارق کھوکھرنے سابق صدر پرویز مشرف ٹرائل کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کی درخواست دائرکی تھی