کائرہ صاحب! پرویز مشرف سے این آر او لینے اور حلف اٹھانے والوں کے منہ سے ’’چلتا کرنے‘‘کی باتیں زیب…

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کائرہ صاحب! پرویز مشرف سے این آر او لینے اور حلف اٹھانے والوں کے منہ سے ’’چلتا کرنے‘‘کی باتیں زیب نہیں دیتیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی نے نیب آرڈیننس کو مدرآف این آر او قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے نیب آرڈیننس کو مدرآف این آر او قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب آصف علی زرداری نے کہا نیب اور میعشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے تو کہا گیا کہ ہم این آر او مانگتے ہیں،