دسمبر2020میں پولیو فری پاکستان کے قریب پہنچ جائیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ 2019 میں معیشت کی طرح سماجی شعبوں میں زبردست تنزلی کا سامنا رہا ، دسمبر2020میں پولیو فری پاکستان کے قریب پہنچ جائیں گے۔

ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان (آج) پاکستان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزبی نے کہا ہے کہ ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان (آج) جمعرات پاکستان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

نادہندگان نے حملہ کرکے کیسکوکے 2اہلکاروںکو زخمی کردیا

کوئٹہ( این این آئی)گزشتہ روزمستونگ کے کلی پرنز میں مشتعل نادہندہ صارفین نے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے ٹیم پر حملہ کردیا۔حملے کے نتیجہ میں مستونگ سب ڈویژن کے لائن مین عبدالحمید اور اسسٹنٹ لائن مین پرویز احمدزخمی ہوگئے

ٹیکنالوجی کے دور میں بھی کتاب کی اہمیت اپنی جگہ قائم ہے ، نوجوانوں کتاب سے اپنا رشتہ جوڑ لیں یہی…

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلع کوئٹہ کے صدر و رکن صوبائی اسمبلی احمد نواز بلوچ نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے دور میں بھی کتاب کی اہمیت اپنی جگہ قائم ہے

ملک کو نفسیاتی جنگ کا شکار کیا جا رہا ہے، شاہ محمود

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو نفسیاتی جنگ کا شکار کیا جا رہا ہے، دشمنوں کی سازش ہے کہ پاکستان میں انتشار پھیلایا جائے،ذہنی طور پر پاکستانی قوم کو شکست خودرہ بنانا اس جنگ کی سازش ہے