اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اضاخیل نوشہرہ ریلوے ڈرائی پورٹ کا قیام تجارتی سرگرمیوں کے فروغ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم ثابت ہوگا۔
اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطہ مزید کسی کشیدگی یا لڑائی کا متحمل نہیں ہوسکتا، کشیدگی میں کمی کیلئے اپنا کردارادا کرتے رہیں گے
کراچی(این این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق دو مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی۔
لاہور( این این آئی)اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ اداکاری کے میدان میں فنی صلاحیتوں کے بغیر آگے نہیںبڑھا جا سکتا ، سفارش کے ذریعے آپ ایک حد تک آگے بڑھ سکتے ہیں
لاہور( این این آئی)فلمسٹار مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ میری نئی فلم ’’ رنگ عشقِ دا ‘‘ میںمیرا کردار اس قدر جاندار اورپختہ ہے کہ لوگ میرے ’’مجاجن ‘‘والے کردارکو بھول جائیںگے