عراق کی ایران کے خلاف امریکی اڈوں پر حملوں کی سلامتی کونسل میں شکایت
بغداد(این این آئی) عراق نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف شکایت کی ہے اورعراق نے اپنی سرزمین پر موجود امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کو مسترد کر دیا ہے۔
