وزیراعظم عمران خان سے سنگاپور کے وزیراعظم کی ملاقات ،تجارت وسرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کی خواہش…
ڈیووس (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے انعقاد کے موقع پر سنگاپور کے وزیراعظم جناب لی سین لوونگ نے ملاقات کی۔دونوں وزرائے اعظم نے دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت وسرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا…
