کروناایک پیچیدہ دشمن ہے مگر اس کے خلاف جنگ جیتیں گے،ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا سے نمٹںے کے لیے ایک نئے اقتصادی پیکج کی منظوری دی ہے اورکہاہے کہ کروناایک مشکل اور پیچیدہ دشمن ہے مگر اس کے خلاف جنگ میں جلد فتح حاصل کریں گے۔
