پولیس نے شہر کے مختلف مقامات کے تجارتی،مراکز باڑہ مارکیٹ ،اقبال روڈ ،راجہ بازار،نرنکاری بازار بند…
راولپنڈی(این این آئی)پنجاب حکومت کی ہدایات کے بعد راولپنڈی پولیس نے شہر کے مختلف مقامات کے تجارتی،مراکز باڑہ مارکیٹ ،اقبال روڈ ،راجہ بازار،نرنکاری بازار بند کروا دیئے ۔
