وزیر اعظم نے افغان مہاجرین کی امداد کیلئے عالمی فورمز پر آواز بلند کی ہے،افغان امن عمل میں پاکستان…
اسلام آباد : وفاقی وزیر شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ چین کی حکومت اور عوام کا شکرگزار ہو ں، انہوں نے میری درخواست پر افغان مہاجرین کیلئے فنڈز unhcr کو دئیے، 1500 خاندانوں کو خوراک کے پیکجز محض آغاز ہے، اس عمل کو آگے بڑھائیں گے۔
