ایرانی سفیر نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کرنے کی تصدیق کردی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے امریکا سے مذاکرات کےلیے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کرنے کی تصدیق کردی۔ ایرانی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے رضا امیری مقدم نے کہا کہ تہران کی مذاکراتی پیشکش کا مقصد مسلط کردہ جنگ کا…

عالمی یومِ صحافت اور بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کا مستقبل

عالمی یومِ صحافت اور بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کا مستقبل تحریر: اسرار محمد کھیتران عالمی یومِ صحافت ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ صحافت محض خبر رسانی کا ذریعہ نہیں بلکہ سچ کی حفاظت اور عوامی شعور کی بیداری کا ایک طاقتور…

صحافت کی آزادی کا دن

3 مئی — صحافت کی آزادی کا دن تحریر: محمد حنیف جمالی دنیا بھر میں ہر سال 3 مئی کو صحافت کی آزادی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہمیں اس بنیادی حق کی یاد دلاتا ہے کہ آزاد، خودمختار اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہوتی…

عالمی یوم صحافت،  اور بلوچستان کے اخبارات  کو تختہ دار پر چڑھانے کی  تیاریاں

عالمی یوم صحافت، اور بلوچستان کے اخبارات کو تختہ دار پر چڑھانے کی تیاریاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر/ قیوم بلوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عالمی یومِ صحافت اس عہد کی یاد…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےآئندہ 3 روز کےدوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ شدیدبارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیاہے، جبکہ برفانی جھیلیں پھٹنے، لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کاخدشہ بھی ظاہر کردیا۔ …

سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں، صحافت کا کردار کلیدی ہے، صدر مملکت

صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہا ہےسچائی کے بغیرامن ممکن نہیں،ڈس انفارمیشن جمہوری مکالمے کومسخ کررہی ہے،اس لئے صحافت کا کردار کلیدی ہے،رفتار کےبجائے درستگی کو ترجیح دی جانی چاہیے۔ آزادی صحافت کےعالمی دن پراپنےپیغام میں صدرآصف…

وزیراعظم شہبازشریف کی صدر ن لیگ نوازشریف سے ملاقات،سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف نے جاتی امرا میں ن لیگ کے صدر نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےصدرن لیگ نوازشریف سےملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا،وزیراعظم نےبین الاقوامی صورتحال سے بھی نواز شریف کو…

امریکا نے نک اسٹیورٹ کو ایران امن مذاکراتی ٹیم میں شامل کر لیا

امریکا نے نک اسٹیورٹ کو ایران امن مذاکراتی ٹیم میں شامل کر لیا۔ امریکی میڈیارپوٹس کےمطابق نک اسٹیورٹ کی ایرانی مذاکراتی ٹیم میں شمولیت جیرڈکشنرکی سفارش پرہوئی،نک صدرٹرمپ کےپہلےدورِحکومت میں محکمہ خارجہ اورمختلف عہدوں پر کام کر چکے…

سعودی وزارت حج نے کم عمر بچوں سے متعلق نئی پالیسی واپس لے لی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کم عمر بچوں سے متعلق نئی پالیسی واپس لیتے ہوئے سابقہ پالیسی دوبارہ بحال کر دی ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق 15 سال سے کم عمر بچوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق اب 12 سال سے زائد عمر کے بچوں…