شراب نوشی کیوں چھوڑی؟ ٹام ہالینڈ نے بتا دیا
اسپائیڈر مین فلموں میں پیٹر پارکر کا کردار ادا کرنے والے معروف برطانوی اداکار ٹام ہالینڈ نے شراب چھوڑنے کے فیصلے کو ’یادگار قدم‘ قرار دے دیا اور اس فیصلے کی وجہ بھی بتا دی۔
ٹام ہالینڈ نے امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جنوری…
