لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
اسرائیلی فوج نے تفتیش مکمل ہونے پر جنوبی لبنان میں مسیحی مذہبی مجسمے کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں دو فوجیوں کو قید کی سزائیں سنا دیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جنوبی لبنان میں پیش آیا تھا جہاں ایک فوجی نے حضرت بی بی مریمؑ…
