قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا

بجلی کی پیداوارمیں استحکام اورپاور سیکٹر کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے،قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہازپاکستان پہنچ گیا۔ پورٹ قاسم حکام کےمطابق مہزم نامی بحری جہاز راس لفان پورٹ سے 56 ہزار 573 میٹرک ٹن ایل این جی لیکر کراچی…

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ کیاگیا ہے،اس اقدام سے جی ڈی پی کے اعشاریہ ایک پانچ فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔ مالی سال 2026-27 کےبجٹ کی تیاریاں جاری ہیں،انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس کےشعبوں…

امریکی فوج نے نائیجیریا میں داعش کے اعلیٰ رہنما کو ختم کر دیا، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے نائیجیریا میں داعش کے اعلیٰ رہنما کو ختم کر دیا ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسوشل میڈیا پربیان میں کہا امریکی فوج نےنائیجیریامیں داعش کےاعلیٰ رہنما کو ختم کردیا،میری ہدایت پرامریکی فوج…

اسرائیل کا حماس کے سینئر ترین رکن عزالدین الحداد کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی حکام نے حماس کے عسکری ونگ القسام کے سینئر ترین رکن عزالدین الحداد کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نےغزہ شہر کےمحلے رمل کے ایک اپارٹمنٹ پرغیرمعمولی حملہ کیا،اسرائیلی حکام کے مطابق حملے کےکچھ دیر بعد عزالدین…

75 سالوں سے وفاق نے بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا ہے ‘نوابزادہ خالد مگسی

اسلام آباد/کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ وفاقی وزیر نوابزادہ خالد مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات بہتر بنانے کی ضروت ہے اس سلسلے میں وفاقی حکومت بلوچستان حکومت کو مکمل سپورٹ فراہم کریگی باپ پارٹی کو کسی اور پارٹی میں ضم نہیں…

وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ساتھ مل کر پانچ سالہ عوامی ایجنڈا مکمل کریں گے، بلاول بھٹو

کوئٹہ(یو این اے ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ساتھ مل کر پانچ سالہ عوامی ایجنڈا مکمل کریں گے عوام دوست سیاست اور پسماندہ طبقات کی خدمت ہی پیپلز پارٹی کا منشور ہے پرائمری ہیلتھ کیئر نظام…

نوکنڈی ‘ کوئٹہ تفتان روڈ پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار

نوکنڈی(نمائندہ مشرق )نوکنڈی میں کوئٹہ تفتان روڈ پر ڈکیتی کی واردات ، تفتان رائفلز نے فوری اور مو¿ثر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا اور لوٹا گیا سامان بھی برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم چوروں نے تفتان روڈ کلی غریب آباد پر…

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگرکے اغوا کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا

گوادر(این این آئی)یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر عبد الرزاق صابر اور دیگر افراد کے اغوا کا معاملہ تاحال حل نہ ہو سکا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق وائس چانسلر عبدالرزاق صابر، پرو وائس چانسلر اور یونیورسٹی کے مزید دو ملازمین بدھ کی شب مستونگ کی…

حب میں معمولی تنازعے پرفائرنگ سے دو خواتین سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی

حب(این این آئی) حب میں گھر میں معمولی تنازعے نے پورا گھر اجاڑ دیا بیٹے کی فائرنگ ماں، بھائی اور بیوی جانبحق بیٹی زخمی ملزم گرفتار۔ریسکیو حکام کے مطابق جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب حب کے علاقے ڈائنو کالونی میں گھریلو تنازعے میں ثاقب نامی…