پاکستان تیزی سے ڈیجیٹل انقلاب کی جانب بڑھ رہا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ ٹیلی مواصلات و معلوماتی معاشرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان تیزی سے ایک مکمل ڈیجیٹل انقلاب کی جانب گامزن ہے اور حکومت ڈیجیٹل نیشن پاکستان وژن کے تحت مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم نے ٹیلی…

عوام بڑی جدوجہد کی تیاری کریں، نظام کو جڑ سے اکھاڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام بڑی جدوجہد کی تیاری کریں، اب نظام کی شاخیں نہیں کاٹیں گے، جڑ سے اکھاڑ دیں گے۔ خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں ’بدل دو نظام‘ کے عنوان سے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان…

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اچھی تیاری کر رہے ہیں: مائیک ہیسن

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کےلیے اچھی تیاری کر رہے ہیں۔ لاہور میں وائٹ بال کیمپ کے دوران گفتگو میں ہیڈ کوچ نے کہا کہ کیمپ میں آج وارم اپ میچ کھیل رہے ہیں، یہاں نئے کھلاڑی آئے ہیں جن کے…

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے قدیم درخت کی تصویر کے ساتھ خصوصی پیغام جاری کردیا

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایک قدیم درخت کی تصویر کے ساتھ خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے ایران کی تہذیبی اور تاریخی جڑوں کو اجاگر کیا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پر ایک قدیم درخت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایران کی تاریخی…

پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیان کو غیرذمہ دارانہ اور جنگی جنون پر مبنی قرار دیدی

پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے متنازع اور اشتعال انگیز انٹرویو کو غیر ذمہ دارانہ اور جنگی جنون پر مبنی قرار دیدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ جوہری طاقت رکھنے والے ہمسائے کو جغرافیے…

صنم سعید اور روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

پاکستانی اداکارہ صنم سعید اور ماڈل روما ریاض عالمی شہرت یافتہ کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول میں صنم سعید پہلی بار شرکت کر رہی ہیں، جہاں انہیں “South Asian Women Excellence in Cinema…

پی ٹی آئی حکومت میں دباؤ میں تھا، جوچیز کرنا چاہ رہا تھا وہ نہیں کر پا رہا تھا، شبر زیدی

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے سماء ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں دباؤ میں تھا،جو چیز کرنا چاہ رہاتھا وہ نہیں کر پا رہاتھا، پراپرٹی ویلیو ایشن کے ٹیبل کو ریوائز کرنے کی کوشش کی تھی، تاجروں کو رجسٹرڈ…

پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے بنگلہ دیش کے 278 رنز کے جواب میں 21 رنز بنالیئے

پاکستان نے پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش کے 278 رنز کے جواب میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 21 رنز بنا لیئے ہیں اور 257 رنز کا خسارہ باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بنگلہ دیش کو بیٹنگ…

مریم نواز شریف کا وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر باکو پہنچ گئیں ، آذربائیجان پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا ، ڈپٹی منسٹرڈیفنس انڈسٹری مہمان باکی شوف عباس نےاستقبال کیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز تین روزہ دورے میں حکومت…