جمیکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کی آنکھ مچولی ، کھیل نہ ہو سکا
جمیکا : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین جمیکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کی آنکھ مچولی جاری رہی، لنچ بریک جلد کرنے کے باوجود کھیل نہ ہو سکا۔
سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے ہی روز بارش نے کرکٹ کا سارا مزہ کرکرا کر دیا، خراب موسم کے باعث…
