شمالی وزیرستان میں آپریشن ، دہشتگرد ہلاک ، بلوچستان میں کیپٹن شہید ، 2 جوان زخمی
لاہور : شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب بلوچستان میں فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے کیپٹن شہید، 2 جوان زخمی ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی…
