سرمایہ کاری کا فروغ : وزیراعلی ہاؤس میں اسپشل انویسٹمنٹ سیل قائم
لاہور : وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے وزیراعلی ہاؤس میں اسپشل انویسٹمنٹ سیل قائم کردیا۔
وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد سرمایہ کاری سیل کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سرمایہ کاری سیل انویسٹمنٹ کیسز…
