شریف خاندان اختلافات ، جھوٹ ، فریب اور ملک دشمنی کی آماجگاہ بن چکا:فیاض چوہان
لاہور : ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شریف خاندان اختلافات، جھوٹ، فریب اور ملک دشمنی کی آماجگاہ بن چکا۔ ایف آئی اے پوچھے تو شہباز شریف اپنے بیٹوں کے کاروبار سے لاتعلقی دکھاتے ہیں۔ برطانوی عدالت میں کیس ہو تو یہ دونوں…
