کوئٹہ ایئر پورٹ پر پروازوں کی بندش کی خبروں میں صداقت نہیں ، سی اے اے
کوئٹہ : پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پروازوں کی بندش سے متعلق خبریں محض افواہیں ہیں، ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
ترجمان سی اے اے کے مطابق کوئٹہ سے…
