جہلم میں رائفل شوٹنگ مقابلے جاری، پاک آرمی نے تین مقابلے جیت لئے

جہلم : جہلم میں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلے جاری ہیں، اب تک پاک آرمی نے تین مقابلے جیت لئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے 24 نومبر سے شروع ہوئے اور 30 نومبر تک جاری رہیں گے جبکہ مقابلوں کی احتتامی تقریب دو دسمبر کو…

ثانیہ مرزا کِس سوال سے اُکتا چکی ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور  بھارتی ٹینس اسٹار  ثانیہ مرزا نے بھارت اور  پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ میں اپنی پسندیدہ ٹیم سے متعلق بات کی۔ کراچی میں موجود ثانیہ اور شعیب نے بیٹے اذہان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے…

آڈیو لیک، اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحقیقاتی کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست دائر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر صلاح الدین احمد اور ممبر…

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز قرض کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے اور ادھار پر تیل خریداری کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تین ارب ڈالرز قرض حصول کے معاہدے کیلئے…

نسلہ ٹاور کا مسئلہ کراچی کا مسئلہ، احساس محرومی بڑھ رہا ہے : محسن شیخانی

کراچی :  محسن شیخانی نے کہا ہے کہ نسلہ ٹاور کا مسئلہ کراچی کا مسئلہ ہے، احساس محرومی بڑھ رہا ہے، کراچی کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔ چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈر اینڈ ڈویلپر محسن شیخانی نے ایف پی سی سی آئی عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس…

عالمی برادری افغان شہریوں کی امداد یقینی بنائے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد / ملتان :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ’’دعوت اسلامی‘‘کے 8 رکنی وفد نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی، وفد میں حاجی…

نااہل حکومتی ٹولے نے عوام سے جینے کاحق چھین لیاہے ، بلاول بھٹو زرداری

اوکاڑہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نااہل حکومتی ٹولے نے ناقص پالیسیوں سے عوام سے جینے کاحق چھین لیاہے، حکومت سے کئے گئے وعدوں کے برعکس آئی ایم ایف کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے عوام پر مہنگائی کے ڈورن حملے…

ٹی ٹی پی فاٹا کا انضمام واپس لینے کے مطالبے سے دستبردار

پشاور : تحریک طالبان پاکستان سابقہ قبائلی علاقے (فاٹا) کے خیبرپختونخوا میں انضمام واپس لینے کے مطالبے سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کاروں کے ذریعے جاری مذاکرات میں شامل ایک سینئر سیکیورٹی اہلکار نے بتایا ہے…

آڈیو لیک، اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحقیقاتی کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست دائر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر صلاح الدین احمد اور ممبر…